مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، ٹرمپ کی شکل میں ہمیں بہترین شراکت دار ملا ہے،شہباز شریف
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے،دفتر خارجہ کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم حالیہ جنگ بندی معاہدے میں امریکہ کے تعمیری کردار کی تعریف کرتے ہیں۔ امریکی اقدام پاکستان […]









