یوم تشکر ،پاکستان مونومنٹ پرخصوصی تقریب، سیاسی وعسکری قیادت شریک،شاہینوں کا فلائی پاسٹ
یوم تشکر کے سلسلے میں پاکستان یادگار پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا،وزیراعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ مسلح افواج کے دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو سلامی پیش کی، تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس کے علاوہ وفاقی وزراء اسحاق ڈار، خواجہ آصف، عطا تارڑ اور […]
یوم تشکر ،پاکستان مونومنٹ پرخصوصی تقریب، سیاسی وعسکری قیادت شریک،شاہینوں کا فلائی پاسٹ Read More »









