بھارت کو بھر پور جواب دے دیا، اب بات ہوگی تو کشمیر پر ہوگی ، عطاء تارڑ
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے نہ صرف میدان جنگ بلکہ سفارتی سطح پر بھی دشمن کو ناکام بنایا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ شدید دھوپ میں پاک فوج سے محبت ایک حب الوطنی کا […]
بھارت کو بھر پور جواب دے دیا، اب بات ہوگی تو کشمیر پر ہوگی ، عطاء تارڑ Read More »









