کشمیر ڈیجیٹل

ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت کوٹلی انتظامیہ کا اہم اجلاس، سپلائی چین کی نشاندہی کیلئے کمیٹی تشکیل

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) ڈپٹی کمشنر میجر(ر) ناصر رفیق کی زیرصدارت پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اشیا خورد و نوش،گوشت،گیس کی قیمتوں و معیار کو قابو میں رکھنے اور ناجائز منافع خوری روکنے کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں گزشتہ ماہ پرائس کنٹرول کے متعلق منعقد ہونے والے اجلاس میں […]

ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت کوٹلی انتظامیہ کا اہم اجلاس، سپلائی چین کی نشاندہی کیلئے کمیٹی تشکیل Read More »

بھمبر باب کشمیر، حضرت بابا شادی شہید تاج ولائت ، والئی ریاست

بھمبر (سید شہاب عباس کشمیر ڈیجیٹل )آزادکشمیر کا اہم تاریخی شہر ہے ۔ اس شہر کا ذکر سترہویں صدی کے چینی سکالر سواںیاں کی کتاب میں بھی ملتا ہے ۔ بھمبر ریاست چبھال کا دارالحکومت بھی رہا ہے ۔ یہ ریاست چودھویں صدی میں راجہ پرتاب چند کے پوتے راجہ نارائن چند کے بیٹے راجہ چب چند

بھمبر باب کشمیر، حضرت بابا شادی شہید تاج ولائت ، والئی ریاست Read More »

ترکیہ صدررجب طیب اردوان کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(ڈیجیٹل ڈیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان کل 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔یہ دورہ وزیر اعظم شہباز شریف کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ ترکیہ کے صدر کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا جس میں وزراء، اعلیٰ حکام اور کارپوریٹ رہنما شامل ہونگے۔ دورے کے دوران، دونوں

ترکیہ صدررجب طیب اردوان کل دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے Read More »

شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ ، جانی نقصان کے خطرات منڈلانے لگے ، انتظامیہ خاموش تماشائی

مظفرآباد(شجاعت میر کشمیر ڈیجیٹل)حکومت اور سرکاری اداروں کی غفلت اور نااہلی کے باعث شاہراہ سرینگر خونی بن گئی، بارشوں کے باعث عوام کو اکثر شاہراہ سرینگر پر مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گزشتہ سال بھی شاہراہ سرینگر پر کھڑا موٹرسائیکل سوار لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر جان کی

شاہراہ سرینگر پر لینڈ سلائیڈنگ ، جانی نقصان کے خطرات منڈلانے لگے ، انتظامیہ خاموش تماشائی Read More »

راولاکوٹ، وطن دوست اتحاد کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایاگیا

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ میں وطن دوست اتحاد کے زیر اہتمام کشمیری رہنما مقبول بٹ شہید کااکتالیسواں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایاگیا۔ کالج گراؤنڈ سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی جسکا اختتام مقبول بٹ شہید چوک میں ہوا۔ شرکاء ریلی وجلسہ نے نعرے بازی کہ یہ وطن ہمارا ہے اس پر حکومت ہم کریں

راولاکوٹ، وطن دوست اتحاد کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایاگیا Read More »

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا دورہ برطانیہ و امریکہ، برمنگھم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

لندن: صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری برطانیہ اور امریکہ کے دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں۔ صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری لندن پہنچ گئے ہیں جہاں اپنے دورہ برطانیہ کے دوران 15 فروری کو شام 6 بجے وہ  برمنگھم میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا دورہ برطانیہ و امریکہ، برمنگھم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے Read More »

پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین نے اپنے حقوق کے لیے کام چھوڑ ہڑتال کا آغاز کر دیا

پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پی ڈبلیو ڈی) ملازمین حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں ، ان کے مطابق مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں آزادکشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی ملازمین کام چھوڑ ہڑتال کے لیےسڑکوں پر نکل آئے اور انھوں نے سرخ جھنڈے اٹھا

پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین نے اپنے حقوق کے لیے کام چھوڑ ہڑتال کا آغاز کر دیا Read More »

شہید کشمیر مقبول بٹ کا 41واں یوم شہادت، تقریبات اور ریلیاں منعقد

راولاکوٹ/حویلی کہوٹہ: شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کا اکتالیسواں یوم شہادت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر سمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف آزادی پسند جماعتوں نے جلسے، جلوس اور تقریبات کا انعقاد کیا ہے۔ مقبول بٹ، جنہیں 11 فروری 1984 کو بھارت نے تہاڑ جیل دہلی میں پھانسی

شہید کشمیر مقبول بٹ کا 41واں یوم شہادت، تقریبات اور ریلیاں منعقد Read More »

رمضان المبارک 2025: پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان

پاکستان میں محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے لحاظ سے رمضان المبارک کا پہلا روزہ 2 مارچ 2025 کو متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پر ہوگی جو 29 شعبان کے دن کے برابر ہے اس لحاظ سے چاند کی رویت کا

رمضان المبارک 2025: پاکستان میں پہلا روزہ 2 مارچ کو ہونے کا امکان Read More »

آزاد کشمیر: بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں برف باری  کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حویلی کہوٹہ، جہلم ویلی ، وادی لیپہ، مظفرآباد اور گرد و نواح کے علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی جبکہ پہاڑوں پر تازہ برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ سیاحتی مقامات

آزاد کشمیر: بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ Read More »