کشمیر ڈیجیٹل

مظفرآباد: ویسٹرن بائی پاس پر قبضہ مافیا کا راج، میگا پراجیکٹ تباہی کے دھانے پر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) زلزلہ کے بعد بننے والی ویسٹرن بائی پاس بھی قبضہ مافیا کے نرغے میں آگیا۔ متعلقہ محکمہ اور لینڈ مافیا کی گٹھ جوڑ نے میگا پراجیکٹ کو تباہی کے دھانے پر پہنچادیا۔ پہلا سروے1992 میںدوسراسروے 2001 میں جبکہ تیسرا سروے 2009 میں کیا گیا جس کے تحت سڑک کی چوڑائی 70فٹ […]

مظفرآباد: ویسٹرن بائی پاس پر قبضہ مافیا کا راج، میگا پراجیکٹ تباہی کے دھانے پر Read More »

مسلم لیگ ن کسی بھی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی،بھرپور مزاحمت کریں گے، شاہ غلام قادر کا اعلان

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کا اہم اجلاس زیر صدارت شاہ غلام قادر جموں کشمیر ہاوس میں منعقد ہوا اجلاس میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان، سینئرنائب صدر مشتاق احمد منہاس، سیکرٹری جنرل چوہدری طارق فاروق، سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر افتخار گیلانی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فرحان اعظم نے شرکت

مسلم لیگ ن کسی بھی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی،بھرپور مزاحمت کریں گے، شاہ غلام قادر کا اعلان Read More »

مہاجرین جموں وکشمیر کا آزاد اسمبلی میں مہاجرین کیلئے 2 اضافی نشستیں مختص کرنے کا مطالبہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )مہاجرین جموں وکشمیر نے آمدہ انتخابات سے قبل حکومت آزاد کشمیر سے مہاجرین 1989 کیلئے قانون ساز اسمبلی میں جموں اور ویلی کی دو اضافی نشستیں مختص کرنے کا مطالبہ کر دیا۔۔ مہاجرین جموں کشمیر 1989 کے امیر عزیر احمد غزالی نے آزاد ریاست جموں کشمیر کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ

مہاجرین جموں وکشمیر کا آزاد اسمبلی میں مہاجرین کیلئے 2 اضافی نشستیں مختص کرنے کا مطالبہ Read More »

لطیف اکبر پر حملہ نہیں ہوا،جھوٹ بول رہے،راجہ ثاقب مجید کا انکشاف

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل )سپیکر چوہدری لطیف اکبر اور انکے سٹاف پر کوئی حملہ نہیں ہوا یہ جھوٹ بول رہے ہیں، مجھے جیتا ہوا الیکشن کچھ طاقتوں نے ہروایا کھاوڑہ میں کوئی بھی کام میرٹ پر نہیں ہو رہا۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں ثاقب مجید راجا نے کہا کہ  حلقہ کھاوڑہ میں

لطیف اکبر پر حملہ نہیں ہوا،جھوٹ بول رہے،راجہ ثاقب مجید کا انکشاف Read More »

راولاکوٹ پولیس کا بےگناہ شہری پر تشدد،متاثرہ شخص کی خود سوزی کی دھمکی

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں جنگل کا قانون،پولیس لائن کے ملازم سعید احمد کی ذاتی رنجش پر جہلم ویلی شاریاں کے بےگناہ شہری پر راولاکوٹ پولیس کا وحشیانہ تشدد، انصاف نہ ملنے پر شہری نےخودسوزی کی دھمکی دیدی شاریاں ضلع جہلم ویلی کے رہائشی قاضی صدیق احمد نے راولاکوٹ پولیس کی جانب سے

راولاکوٹ پولیس کا بےگناہ شہری پر تشدد،متاثرہ شخص کی خود سوزی کی دھمکی Read More »

راولاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبا نے یوم حیاءمنایا،ریلی نکالی گئی

مظفرآباد/ راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) یوم حیاء 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے برعکس منایا جاتا ہے اس دن کو سب سے پہلے اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے منایا ۔ اسی حوالے سے راولاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام اس دن کی مناسبت سے ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکا نے گفتگو کرتے ہوئے

راولاکوٹ میں اسلامی جمعیت طلبا نے یوم حیاءمنایا،ریلی نکالی گئی Read More »

ایک دن میں دو پیپر نامنظور،میرپورمیں طلباءسڑکوں پر آگئے،چوک شہیداں بند

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )ایک دن میں دو پیپر نامنظور، ڈیٹ شیٹ نامنظور،میرپور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بی ایس گروپ کے طلباءسڑکوں پر آگئے ، طلبا کا کہنا تھا کہ جو ڈیٹ شیٹ جاری کی گئی ہے اس کے مطابق ہم سے ایک دن میں دو پیپر لئے جانے ہیں جو کسی صورت درست اقدام

ایک دن میں دو پیپر نامنظور،میرپورمیں طلباءسڑکوں پر آگئے،چوک شہیداں بند Read More »

وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقوں کے لیے ایک اور میڈیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم ہلمت روانہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایات پر وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کو بہترین طبی سہولیات انکی دہلیز پر پہنچائی جا رہی ہیں اس سلسلے میں کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی ہدایت پر وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقوں کے لیے ایک اور میڈیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم ہلمت روانہ

وادی نیلم کے برف سے متاثرہ علاقوں کے لیے ایک اور میڈیکل ایمرجنسی رسپانس ٹیم ہلمت روانہ Read More »

مظفرآباد،غلط پارکنگ کرنے والوں کیخلاف آپریشن، گاڑیاں ضبط

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں ضلعی انتظامیہ کا غلط پارکنگ کے خلاف آپریشن یلو لائن کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کو بذریعہ لفٹر ضبط کر لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر غلام محی الدین گیلانی نے میونسپل مجسٹریٹ اور ٹریفک پولیس کی ٹیموں کے ہمراہ سی ایم ایچ روڈ پر غلط پارکنگ کرنے والوں کے

مظفرآباد،غلط پارکنگ کرنے والوں کیخلاف آپریشن، گاڑیاں ضبط Read More »

موسمیاتی تبدیلیاں، آزادکشمیر میں صورتحال الارمنگ، سخت اقدامات اٹھانا ہونگے،ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ ماحولیات آزادکشمیر کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد رفیق نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی صدی کا سب کا بڑا مسئلہ ہے،آزادکشمیر میں صورتحال الارمنگ ہے۔ کشمیرڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں ڈاکٹر محمد رفیق نے کہا ہے کہ ہمارا ٹمپریچر بہت بڑھ گیا ہے، راولاکوٹ ، نیلم میں 15 سال

موسمیاتی تبدیلیاں، آزادکشمیر میں صورتحال الارمنگ، سخت اقدامات اٹھانا ہونگے،ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات Read More »