کشمیر ڈیجیٹل

جہلم ویلی میں سی ایم ایچ کا قیام عمل میں لایا جائے، ڈاکٹر مشتاق

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل )جماعت اسلامی آزاد کشمیر وگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نےکہا ہے کہ آزاد کشمیر کی روایتی سیاسی جماعتوں نے عوام کومایوس کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ ریاست کے عوام صحت کی جن سہولیات کے حقدار ہیں اس طرح کی سہولیات ہم انہیں دینے میں ناکام ہوئے ہیں ۔ان خیالات […]

جہلم ویلی میں سی ایم ایچ کا قیام عمل میں لایا جائے، ڈاکٹر مشتاق Read More »

سماہنی کی گلیاں،نالیاں گندگی سے اٹ گئیں،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی کے بڑے تجارتی مرکز چوکی سے منسلک سڑک تونین ،کڈیالہ کی نالیاں گندگی سے اٹ گئیں، بدبودار پانی گلیوں میں بہنے لگا،اہل علاقہ کو آمد رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق سماہنی کی سڑکوں کے اطراف نالیوں میں گندگی جمع

سماہنی کی گلیاں،نالیاں گندگی سے اٹ گئیں،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ Read More »

رٹھوعہ ہریام پل کا کام شروع ہوچکا، جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا،صدر آزاد کشمیر

  برمنگھم (کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں نے  الیکشن میں اپنی انتخابی مہم کے دوران3 بڑے وعدے کیے تھے ان میں ر ٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل ذیلی کنبہ جات کے ایشو کا حل اور پارکنگ پلازہ کی تعمیر شامل تھار ٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل

رٹھوعہ ہریام پل کا کام شروع ہوچکا، جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا،صدر آزاد کشمیر Read More »

اختیارات کی بحالی میں بڑی رکاوٹ حکومت اور ایم ایل ایز مافیا ہے،ممبر ضلع کونسل مظفر آباد

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )ممبر ضلع کونسل مظفر آباد سید علی رضا نے کہا ہے کہ ہمارے اختیارات کی بحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ آزاد کشمیر حکومت ہے ۔ ایکٹ1990 کے تحت بلدیاتی نمائندوں کو ملنے والے اختیارات وزراء اور ایم ایل ایز کو دیے جا رہے ہیں جو غیر آئینی ہے ،حکومت اختیارات

اختیارات کی بحالی میں بڑی رکاوٹ حکومت اور ایم ایل ایز مافیا ہے،ممبر ضلع کونسل مظفر آباد Read More »

پرائیویٹ پریکٹس کی اجازت، ڈاکٹرزطرزپرالاؤنس دیاجائے،پیرا میڈیکس کامطالبہ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )پیرا میڈیکل سٹاف کے حقوق کاعالمی دن دنیا بھر سمیت پاکستان و آزادکشمیر میں اس عزم کے عہدکی تجدید کے ساتھ منایا گیا کہ پیرا میڈیکل سٹاف دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں رہے گا۔ پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام دارالحکومت کے دوسرے بڑے ہسپتال عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل

پرائیویٹ پریکٹس کی اجازت، ڈاکٹرزطرزپرالاؤنس دیاجائے،پیرا میڈیکس کامطالبہ Read More »

چشمےخشک،فلٹریشن پلانٹ بند،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں پانی بحران،عوام ہلکان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد، میر پور ، لیپہ سمیت متعدد علاقوں میں پانی کا بحران ،عوام بوند بوند کو ترسنے لگے ، موسمیاتی تبدیلی کے باعث ریاستی دارالحکومت کے اندرون شہر اور مضافات میں سینکڑوں قدرتی چشمے خشک جو بچ گئے ان میں بھی پانی کی شدید قلت ہوگئی ہے شہری

چشمےخشک،فلٹریشن پلانٹ بند،آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں پانی بحران،عوام ہلکان Read More »

خدمت کی سیاست کرتا ہوں،برادری ازم کرتا تولوکل کونسل کا ممبر بھی نہیں بن سکتا تھا،فاروق حیدر

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ میں خدمت کی سیاست کرتا ہوں، برادری کی سیاست کرتا تو لوکل کونسل کا ممبر بھی نہیں بن سکتا تھا۔  آزادکشمیر میں عوامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کا تصور دیا ،جس کی مثال بدترین سیاسی مخالفین

خدمت کی سیاست کرتا ہوں،برادری ازم کرتا تولوکل کونسل کا ممبر بھی نہیں بن سکتا تھا،فاروق حیدر Read More »

آزاد کشمیر میں کلائمیٹ ٹاسک فورس کا قیام : جدید اقدامات کا اعلان

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر حکومت نے کلائمیٹ ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے جس کا مقصد خطے میں ماحول دوست اقدامات کو فروغ دینا اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچاؤ کے لیے مؤثر حکمت عملی ترتیب دینا ہے۔ پبلک ریلیشن آفیسر سردار شہزاد خان نے

آزاد کشمیر میں کلائمیٹ ٹاسک فورس کا قیام : جدید اقدامات کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں برفباری اور بارش کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ

آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جس سے سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری جاری ہے۔ وادی نیلم کے بالائی مقامات، جیسے تاؤبٹ، جاگراں ویلی، لوات بالا، اڑنگ کیل، گریس اور سرگن ویلیز میں پانچ سے آٹھ

آزاد کشمیر میں برفباری اور بارش کا نیا سلسلہ، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

مظفرآباد میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ: عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی

مظفرآباد میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے بھکاریوں اور پھیری والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کے تحت عوامی مقامات پر بھیک مانگنے اور پھیری لگانے پر پابندی عائد کی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مظفرآباد میں بھکاریوں کے خلاف دفعہ 144 کا نفاذ: عوامی مقامات پر بھیک مانگنے پر پابندی Read More »