آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے نو منتخب ممبران بورڈ آف گورنرز نے حلف اٹھا لیا
مظفر آباد (کشمیرڈیجیٹل) آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے نو منتخب ممبران بورڈ آف گورنرز نے حلف اٹھا لیا ۔حلف برداری کی پروقار تقریب جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد کے ملٹی پرپز ہال میں منعقد ہوئی۔آزادجموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن کے چیئرمین جسٹس سردار لیاقت حسین نے نو منتخب ممبران سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب […]
آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے نو منتخب ممبران بورڈ آف گورنرز نے حلف اٹھا لیا Read More »









