کشمیر ڈیجیٹل

حکومت میں شمولیت کا فیصلہ پارٹی کی بڑی غلطی تھی، بیرسٹر افتخار گیلانی کا اعتراف

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) ہماری پارٹی کا موجودہ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ ایک بڑی غلطی تھی یہ نہ صرف ریاست بلکہ ہمارے عوام کیلئے بھی نقصان دہ ثابت ہوا۔ہم پر تنقید ہوتی رہی کہ ہم حکومت کا حصہ بھی ہیں اور حکومت پر تنقید بھی کرتے ہیں مگر یہ حقیقت ہے کہ ہماری […]

حکومت میں شمولیت کا فیصلہ پارٹی کی بڑی غلطی تھی، بیرسٹر افتخار گیلانی کا اعتراف Read More »

معروف صحافی اطہر مسعود وانی کے بھائی ظفر وانی بھی انتقال کر گئے

راولپنڈی ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے معروف صحافی اور کشمیر جرنلسٹس فورم کے سینئر ممبر مرحوم اطہر مسعود وانی کے بھائی سابق انجینئر پی ڈبلیو ڈی محکمہ شاہرات آزاد کشمیر ظفر وانی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ بدھ کے روز نماز ظہر کے بعد قائداعظم پارک ایف بلاک میں ادا کی

معروف صحافی اطہر مسعود وانی کے بھائی ظفر وانی بھی انتقال کر گئے Read More »

برطانوی نژاد خاتون کو ہراساں کرنیوالا تھانیدار معطل،انکوائری شروع

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) برطانوی نژاد خاتون کو ہراساں کرنیوالا تھانیدار معطل، اعلیٰ سطحی انکوائری جاری۔کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق متعلقہ ایس ایچ او عمران چوہدری کیخلاف ایف آئی آر درج، باضابطہ انکوائری جاری، ایس ایس پی خاور علی شوکت میرپور(محمد اعظم)تھانہ تھوتھال کے ایس ایچ او عمران چوہدری پر برطانوی نژاد خاتون کو ہراساں کرنے کے

برطانوی نژاد خاتون کو ہراساں کرنیوالا تھانیدار معطل،انکوائری شروع Read More »

وادی نیلم، برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے، تلاش جاری، ایک معجزانہ طور پر بچ گیا

وادی نیلم(کشمیر ڈیجٹیل)بالائی وادی نیلم کے سیاحتی مقام تاوبٹ سے ملحقہ گاؤں دودگئیاں میں 4 افراد برفانی تودے تلےدب گئے جبکہ ایک شخص معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا۔ گریس ویلی میں برفانی تودہ گرنے سے تین نوجوان برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق ،ڈیڈ باڈیز کو نکالنے کے مقامی لوگوں پولیس پاک فوج

وادی نیلم، برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے، تلاش جاری، ایک معجزانہ طور پر بچ گیا Read More »

لیپہ سنو فیسٹیول 27 فروری سے منڈا کلی بیلا میں شروع، تفریحی اور کھیلوں کی سرگرمیاں شامل

لیپہ: وادی لیپہ ایک بار پھر برف سے ڈھکی حسین وادیوں میں ایڈونچر اور ثقافت کے رنگ بکھیرنے کے لیے تیار ہےکیونکہ 27 فروری سے پاک فوج کے زیر اہتمام سنو فیسٹیول کا شاندار آغاز ہونے جا رہا ہے۔ یہ ایونٹ منڈا کلی بیلا میں منعقد ہوگاجہاں مقامی افراد اور سیاحوں کے لیے متعدد سنو

لیپہ سنو فیسٹیول 27 فروری سے منڈا کلی بیلا میں شروع، تفریحی اور کھیلوں کی سرگرمیاں شامل Read More »

تتا پانی: آزاد کشمیر کا گرمائی سیاحتی مقام سیاحوں کی توجہ کا مرکز، سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ

آزاد جموں و کشمیر کا مشہور گرمائی سیاحتی مقام تتا پانی جو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تقریباً تین گھنٹے کی مسافت پر سدھنوتی، پونچھ اور کوٹلی کے سنگم پر واقع ہے ملک بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے۔ یہاں آنے والے سیاح حسین مناظر دیکھنے کے ساتھ ساتھ قدرتی گرم چشموں

تتا پانی: آزاد کشمیر کا گرمائی سیاحتی مقام سیاحوں کی توجہ کا مرکز، سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ Read More »

کہوٹہ حویلی بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کالعدم، 8 مارچ کو دوبارہ پولنگ ہوگی

ایگزیکٹو کمیٹی بار کونسل آزاد جموں و کشمیر نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کہوٹہ حویلی کے انتخابات میں جانبداری ثابت ہونے پر 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ کمیٹی نے سہیل مسعود ایڈووکیٹ کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے 8 مارچ کو دوبارہ پولنگ کروانے کا حکم جاری کیا

کہوٹہ حویلی بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کالعدم، 8 مارچ کو دوبارہ پولنگ ہوگی Read More »

ناقص سروس بند کرو یا احتجاج کے لیے تیار ہو جاؤ! جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی وارننگ

مظفرآباد: ممبر جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں موبائل فون کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کا عندیہ دے دیاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر سروس کے مسائل فوری طور پر حل نہ کیے گئے تو

ناقص سروس بند کرو یا احتجاج کے لیے تیار ہو جاؤ! جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی وارننگ Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی سیاست میں آئے، پارٹی رجسٹر کروا کر انتخابات لڑے: اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے عوامی ایکشن کمیٹی کو سیاست میں عملی کردار ادا کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ حقیقی عوامی خدمت کے خواہاں ہیں تو اپنی پارٹی رجسٹر کروا کر انتخابات میں حصہ لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں نئے

عوامی ایکشن کمیٹی سیاست میں آئے، پارٹی رجسٹر کروا کر انتخابات لڑے: اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق Read More »

نیلم ،دواریاں بالا بازار میں آگ سے تباہی ،7 دکانیں،دوگیسٹ ہائوس جل گئے،بھاری نقصان

وای نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم کے علاقے دواریاں بالا بازار میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کر رہے تھے  اطلاع ملنے پر ایمرجنسی رسپانس کے اہلکاران کو 5 بج کر 15 منٹ پر

نیلم ،دواریاں بالا بازار میں آگ سے تباہی ،7 دکانیں،دوگیسٹ ہائوس جل گئے،بھاری نقصان Read More »