کشمیر ڈیجیٹل

سحرو افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے ، وزیراعظم آزادکشمیر

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں سحری و افطاری کے اوقات کار کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو  ہر ممکن طور پر یقینی بنایا جائے ۔ وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سیکرٹری برقیات، عشر وزکوۃ ارشاداحمد قریشی نے ملاقات کی اور مستحقین کو زکوٰۃ کی بروقت […]

سحرو افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے ، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

میرپورواقعہ بدنامی کاسبب،انصاف کے تمام تقاضے پورےکرینگے، کمشنرچوہدری مختار

میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل) کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نےکہا ہے کہ خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہونگی،گرفتار ملزم کے خلاف درج ایف آئی آر میں مزید دفعات  شامل کی گئی ہیں،مزید دفعات بھی شامل کی جا سکتی ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈاکٹر لیاقت ،ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض اور

میرپورواقعہ بدنامی کاسبب،انصاف کے تمام تقاضے پورےکرینگے، کمشنرچوہدری مختار Read More »

بینک پیر کو بند رہیں گے، زکوٰ ۃ کٹوتی کا نصاب بھی جاری

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل ) زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے 3 مارچ ( پیر کے روز) بینک بند رہیں گے، سٹیٹ بینک نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔بینکوں کو بھیجےگئے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ زکوٰۃ کی مد میں کٹوتی  رمضان کی پہلی تاریخ کی مناسبت سے ہوگی۔ سٹیٹ بینک کے نوٹیفکیشن کے مطابق بینک ملازمین حاضر

بینک پیر کو بند رہیں گے، زکوٰ ۃ کٹوتی کا نصاب بھی جاری Read More »

آزادکشمیر کی اشرافیہ کے مافیا نے ریاست کی جڑوں کو کھوکھلا کردیا،غلام اللہ اعوان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )اس سے بڑا المیہ کیا ہوسکتا ہے کہ عوام کا خادم لاکھوں میں تنخواہ لے رہا ہو اور مالک دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہو تو سمجھو نظام الٹا چل رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سوشل ایکٹیویسٹ غلام اللہ اعوان نے کشمیر ڈیجیٹل کے پروگرام میں سید غلام رضا کاظمی

آزادکشمیر کی اشرافیہ کے مافیا نے ریاست کی جڑوں کو کھوکھلا کردیا،غلام اللہ اعوان Read More »

شدید سردی،سخت موسم ، ریشیاں ،لیپہ روڈ بحالی آپریشن روک دیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)شدید سردی اور سخت موسم کے باعث ریشیاں لیپہ روڈ پر برف صفائی آپریشن رات 9 بجے روک دیا گیا ۔اعلیٰ حکام کے مطابق اندھیرے کیوجہ سے آپریشن جاری رکھنا مشکل اور خطرناک ہو سکتا ہے۔ ریشیاں سے 12 کلومیٹر مڈوے کے مقام تک سڑک بحال کر دی گئی ہے۔ محکمہ شاہرات جہلم ویلی

شدید سردی،سخت موسم ، ریشیاں ،لیپہ روڈ بحالی آپریشن روک دیا Read More »

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو پارلیمانی سیاست میں حصہ لینا چاہیے یا نہیں؟ عوامی سروے سامنے آگیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )آزادکشمیر میں سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں عوامی ایکشن کمیٹی عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکی ہے ۔ سستی بجلی ہو یا آٹے پر سبسڈی ، وفاقی 23 ارب کے فنڈ ز ہوں یا عوامی مسائل ہر جگہ عوامی ایکشن کمیٹی اپنا موثر کردار اد ا کررہی ہے ۔ عوامی ایکشن کمیٹی آج

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو پارلیمانی سیاست میں حصہ لینا چاہیے یا نہیں؟ عوامی سروے سامنے آگیا Read More »

خاتون ہراسگی کیس، ملزم ایس ایچ او عمران پلندری سے گرفتار

 پلندری (کشمیر ڈیجیٹل)تھانہ پولیس تھو تھال ضلع میر پور کے مقدمہ نمبر 25/2025 میں سجاد حسین ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن پونچھ کی سربراہی میں بننے والی تفتیشی ٹیم نےمطلوب ملزم ایس ایچ او عمران احمد پلندری ضلع سدھنوتی سے گرفتار کرلیا ۔ یاد رہے کہ برطانوی شہریت رکھنے والی میرپور کی خاتون کی حراسگی

خاتون ہراسگی کیس، ملزم ایس ایچ او عمران پلندری سے گرفتار Read More »

آزاد کشمیر حکومت کا ماہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان سامنے آگیا

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر  حکومت نے آئندہ ماہ رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار پر نظر ثانی کی ہے جو 2 مارچ 2025 سے شروع ہوں گے۔ آزاد جموں و کشمیر حکومت کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے جمعۃ المبارک کو اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مرکزی رویت

آزاد کشمیر حکومت کا ماہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان سامنے آگیا Read More »

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل )رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں ہوا جس کی سربراہی چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخیبر آزاد کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ دوسری جانب پنجاب کی

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ اتوار 2 مارچ کو ہوگا Read More »

آزاد کشمیرکی گرین کلائیمیٹ فنڈنگ تک رسائی سے قبل گلیشیئرپگھلنے، جھیلوں کے پھٹنے سے سیلاب کا خطرہ، ماہرین کا انتباہ

مظفرآ باد ( کشمیر انوسٹی گیشن ٹیمذوالفقار علی، شہازیب افضل ، شجاعت میر) آزاد کشمیر کو حال ہی میں پہلی بار گرین کلائیمیٹ فنڈنگ تک رسائی حاصل ہوئی ہے، مگر اس فنڈنگ سے آنے سے پہلے ہی اس علاقے کی صورتحال پہلے ہی بگڑ چکی ہے۔ یہ ابھی تک غیر یقینی ہے کہ اس فنڈنگ

آزاد کشمیرکی گرین کلائیمیٹ فنڈنگ تک رسائی سے قبل گلیشیئرپگھلنے، جھیلوں کے پھٹنے سے سیلاب کا خطرہ، ماہرین کا انتباہ Read More »