کشمیر ڈیجیٹل

مظفر آباد میں صفائی کیلئے شعور آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ

مظفر آباد انتظامیہ اورمیونسپل کارپوریشن نے 5 فروری سے صفائی ستھرائی شعور آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میونسپل کارپوریشن کی 36 وارڈز کی صفائی ستھرائی سمیت آگاہی مہم اور عوام میں شعور کی بیداری کیلئے کونسلرز کو مسجد اور محلے کی سطح پر ٹاسک دینے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا۔ میئر میونسپل […]

مظفر آباد میں صفائی کیلئے شعور آگاہی مہم چلانے کا فیصلہ Read More »

چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہوا تو آ ئندہ الیکشن نہیں ہونے دینگے، ایکشن کمیٹی کا اعلان

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آ زادکشمیر کے ممبران نے کہا ہے کہ حکومت فوری چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد کرے، پاکستانی عوام اور کشمیری عوام کے درمیان نفرت کے بیج بونے والوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئیگا۔ ضلع باغ کی یونین کونسل جگلڑی میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شوکت نواز میر، انجم سجاد

چارٹر آف ڈیمانڈ پر عملدرآمد نہ ہوا تو آ ئندہ الیکشن نہیں ہونے دینگے، ایکشن کمیٹی کا اعلان Read More »

سپیکر کےقافلے پر حملے کے بعد حلقہ کھاوڑہ میں تلخی، آخر معاملہ ہے کیا؟

ریاست دارالحکومت مظفر آباد کے حلقہ کھاوڑہ میں سپیکر قانون سازاسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ کے بعد حلقہ کا ماحول انتہائی تلخ ہے اور برداری ازم کو ہوادی جا رہی ہے۔ سپیکر چوہدری لطیف اکبر قافلے پر حملے کے باوجود حلقہ میں شمولیتی پروگراموں کا سلسلہ جا ری رکھے ہوئے ہیں اور

سپیکر کےقافلے پر حملے کے بعد حلقہ کھاوڑہ میں تلخی، آخر معاملہ ہے کیا؟ Read More »

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بڑی شجرکاری کا منصوبہ تیار

آزادکشمیر میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے3 ماہ کے شجرکاری منصوبے کے تحت لاکھوں پودے لگائے جائیں گے۔عوام سے بھی بھرپور شجرکاری کی اپیل کی گئی ہے۔ ناظم جنگلات تجدید سرکل محمد شہباز خان نے مظفرآباد میں صحافیوں کو بتایا ہے کہ محکمہ جنگلات شعبہ تجدید امسال موسم بہار کی شجر کاری مہم شروع کرنے

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بڑی شجرکاری کا منصوبہ تیار Read More »

آزادکشمیر اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل بروز منگل طلب کر لیاہے۔ قانون سازاسمبلی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسمبلی اجلاس کل 4 فروری بروز منگل دن ساڑھے11 بجے سول سیکرٹریٹ بلاک 12 میں ہوگا۔ یاد رہے کہ 5 فروری بروز بدھ پاکستان اور

آزادکشمیر اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا گیا Read More »

کوٹلی پولیس کا فوری رسپانس، چوری ہونیوالی کار3 گھنٹوں میں برآمد

کوٹلی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سٹاف کالونی سے چوری ہونیوالی کار 3 گھنٹوں میں برآمد کر لی،پولیس کے تعاقب پر ملزمان کار چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام  رفاقت شاہ نے تھانہ سٹی میں اپنی  کار چوری ہونے کی درخواست دی جس پرپولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے

کوٹلی پولیس کا فوری رسپانس، چوری ہونیوالی کار3 گھنٹوں میں برآمد Read More »

میری اہلیہ کی جان لینے والے اصل ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے: محمد ندیم کی حکومت سے اپیل

باغ :بااثر لڑکوں نے موٹر سائیکل کی ٹکر سے میری اہلیہ کی جان لے لی، پولیس نے اصل ملزمان کے بجائے ان کے گھریلو ملازم کو خانہ پری کے لئے گرفتار کر لیا۔ انتظامیہ مجھے انصاف فراہم کرنے کے بجائے ملزمان کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے ، اصل ملزمان لاریب ولد غلام اکبر

میری اہلیہ کی جان لینے والے اصل ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے: محمد ندیم کی حکومت سے اپیل Read More »

سپریم کورٹ سرکٹ میرپور کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

میرپورآزادکشمیر(محمد اعظم سے)سپریم کورٹ سرکٹ میرپور کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر راجہ سعید اکرم خان نے تعمیراتی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا، چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے تقریب میں شرکت کرتے ہوئے تعمیراتی منصوبے کا افتتاح کیا۔ تقریب میں آزاد جموں و

سپریم کورٹ سرکٹ میرپور کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا Read More »

کو ٹلی : شادی کے گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص سمیت 6 خواتین زخمی

(احتشام الحق سے) کو ٹلی میں سرساوہ کے قریب گوجر موڑ میں شادی کے گھر کی چھت گر گئی، ایک شخص سمیت 6 خواتین زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سرساوہ گوجر موڑ کے ایک گھر میں شادی کی تقریب میں ڈھول کی تھاپ پر ہونے والے رقص کو دیکھنے کے لیے مرد اور خواتین

کو ٹلی : شادی کے گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص سمیت 6 خواتین زخمی Read More »

حمایت

انوار الحق 10 فروری کو اپنے آبائی ضلع بھمبر کے علاقے پنجیڑی کا دورہ کریں گے

بھمبر آزاد کشمیر ( سید شہاب عباس سے)وزیر اعظم آزادجموں و کشمیرچوہدری انوار الحق کا اپنے آبائی ضلع بھمبر کے علاقے پنجیڑی کا جلد دورہ متوقع ہے ۔ ممبر ضلع کونسل راجہ پرویز اقبال کی قیادت میں اہلیان پنجیڑی کا مشاورتی اجلاس وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے دورہ کے حوالے سے اہلیان علاقہ نے

انوار الحق 10 فروری کو اپنے آبائی ضلع بھمبر کے علاقے پنجیڑی کا دورہ کریں گے Read More »