سسرالیوں نے اپنی بہو کو مبینہ طور پر زہر دے دیا، حالت تشویشناک
راولاکوٹ خصوصی نمائندہ ہجیرہ کی یونین کونسل سیراڑی میں سُسرالوں نے اپنی بہو کو مُبینہ طور پر ز ہر کھلا دیا۔لڑکی انتہائی سیریس حالت میں راولاکوٹ داخل لڑکی کے دو چھوٹے چھوٹے بچے بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہجیرہ کی یونین کونسل سیراڑی لوئر نمبل کے رہائشی سلیم ولد ممد دین جن کی بیٹی کی […]
سسرالیوں نے اپنی بہو کو مبینہ طور پر زہر دے دیا، حالت تشویشناک Read More »




