بلدیاتی نمائندگان ضلع جہلم ویلی کا اجلاس: حکومت آزاد کشمیر سے مطالبات کی منظوری کا مطالبہ
ہٹیاں بالا: ضلع جہلم ویلی کے بلدیاتی نمائندگان نے بلدیاتی اداروں کے استحکام اور عوامی فلاح کے لیے حکومت آزاد کشمیر سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائندگان نے ایکٹ 2024 کی منظوری، بلدیاتی اداروں کو درکار فنڈز کی فراہمی، ایکٹ 1990 کے تحت ضمنی انتخابات کا انعقاد، جاری شدہ نوٹیفکیشنز […]









