کشمیر ڈیجیٹل

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترجمان پاک فوج آج شام 7:10 بجے پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج شام 7 بج کر 10 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔ نائب وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں پہلگام حملے کے بعد بھارتی جارحیت سے متعلق حالات […]

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترجمان پاک فوج آج شام 7:10 بجے پریس کانفرنس کریں گے Read More »

آزادکشمیر اسمبلی اجلاس، سیاحوں کو وادی نیلم کا سفر کرنے سے روک دیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے تمام سیاحوں کو وادی نیلم کا سفر کرنے سے روک دیا۔ اجلاس میں سپیکر نے رولنگ میں حکومت کو ہدایت کی ہے کہ موجودہ جنگی حالات کے پیش نظر تمام سیاحوں کو نیلم ویلی کا سفر کرنے سے روک

آزادکشمیر اسمبلی اجلاس، سیاحوں کو وادی نیلم کا سفر کرنے سے روک دیا Read More »

مودی اپنی سیاست کے لیے آپ کو قربان کرنا چاہتا ہے، پاکستان سے جنگ مت لڑیں،گرپتونت سنگھ کا سکھ کمیونٹی کو ویڈیوپیغام

بھارت میں علیحدگی پسند تنظیم سکھس فار جسٹس (سی ایف جے ) کے جنرل کونسلر گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنی سکھ کمیونٹی کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندری مودی ملک کے لیے نہیں اپنی سیاست کو بچانے لیے آپ کے بچوں کو قربان کرنا

مودی اپنی سیاست کے لیے آپ کو قربان کرنا چاہتا ہے، پاکستان سے جنگ مت لڑیں،گرپتونت سنگھ کا سکھ کمیونٹی کو ویڈیوپیغام Read More »

جہلم ویلی میں پاک فوج کے شہداء کو زبردست خراج تحسین ،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ ریلی

جہلم ویلی :پاک فوج کے بہادر شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جہلم ویلی میں ایک عظیم الشان اور پرجوش ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر سید اشفاق گیلانی اور ایس پی مرزا زاہد حسین نے کی۔ اس ریلی میں ضلعی افسران، سرکاری محکموں کے نمائندے، پولیس اہلکار اور شہریوں

جہلم ویلی میں پاک فوج کے شہداء کو زبردست خراج تحسین ،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ ریلی Read More »

وزیراعظم کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر بھمبر کی زیر صدارت اہم اجلاس، موجودہ حالات میں سیکیورٹی حکمت عملی پر غور

ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں حالیہ بھارتی دہشتگردی، آبی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر کے علاقہ پہلگام میں سیاحوں کے قتل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں سیکیورٹی اور عوامی تحفظ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایس ایس

وزیراعظم کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر بھمبر کی زیر صدارت اہم اجلاس، موجودہ حالات میں سیکیورٹی حکمت عملی پر غور Read More »

وادی لیپہ میں دفاعِ وطن ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اُٹھی

وادی لیپہ: لائن آف کنٹرول کے قریب واقع وادی لیپہ میں آج پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شاندار دفاعِ پاکستان ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلیوں میں وادی کے مختلف اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ “پاک فوج زندہ باد” کے فلک شگاف نعروں سے پوری فضا گونج اُٹھی اور

وادی لیپہ میں دفاعِ وطن ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اُٹھی Read More »

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے راجہ نثار احمد شاہق کی اہم ملاقات

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے سینئر رہنما اور حلقہ وسطی باغ سے امیدوار راجہ نثار احمد شاہق نے اپنے وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر مذہبی امور و حج و اوقاف سردار محمد یوسف سے قومی اسمبلی چیمبر میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں نہ صرف خطے کی سیاسی صورتحال بلکہ ماڈل مساجد،

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے راجہ نثار احمد شاہق کی اہم ملاقات Read More »

بھارتی رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیر میں فضائی نگرانی، پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی سے طیارے واپس

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی رافیل طیاروں کی فضائی نگرانی پر پاک فضائیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی ائیر فورس کے چار رافیل طیاروں نے بھارتی جغرافیائی حدود میں رہتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں فضائی پٹرولنگ کی۔ اس دوران

بھارتی رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیر میں فضائی نگرانی، پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی سے طیارے واپس Read More »

کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن، راولاکوٹ میں گاڑیاں اور موٹر سائیکل ضبط

راولاکوٹ : اسسٹنٹ کمشنر راولاکوٹ سردار مشتاق احمد کی قیادت میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف بڑا ایکشن لیا گیا۔ موٹر وہیکل ایگزامینر محمد ذیشان، ٹی ایس آئی کاظم حسین شاہ، سجاد علی خان اور پولیس نفری کے ہمراہ پیٹرول گیس چوک راولاکوٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کم عمر ڈرائیورز کی چار گاڑیاں

کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن، راولاکوٹ میں گاڑیاں اور موٹر سائیکل ضبط Read More »

ہم فرنٹ لائن پر ہیں، پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،وادی لیپہ کے سرحدی گاؤں میں عوام کا جوش

وادی لیپہ :حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں لائن آف کنٹرول پر واقع وادی لیپہ کے سرحدی دیہات میں جہاں ایک طرف جنگ ہونے کی بازگشت ہے، وہیں مقامی آبادی کا حوصلہ اور جذبہ غیر متزلزل دکھائی دیتا ہے۔ سرحد کے قریب واقع ان علاقوں میں نہ صرف معمولات زندگی برقرار ہیں بلکہ شہری

ہم فرنٹ لائن پر ہیں، پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،وادی لیپہ کے سرحدی گاؤں میں عوام کا جوش Read More »