کشمیریوں کے جذبے کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی، انجینئر امیر مقام
چکوٹھی(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام لائن آف کنٹرول کے علاقے جہلم ویلی میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر […]
کشمیریوں کے جذبے کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی، انجینئر امیر مقام Read More »









