کشمیر ڈیجیٹل

مزدوروں کا عالمی دن،آج چھٹی ہے لیکن محنت کش پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے دن بھر کام کریگا

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے مگر بڑی تعداد میں مزدور چھٹی منانے کے بجائےکام میں مصروف ہونگے تاکہ محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کیلئے دو وقت کی روٹی کا بندوبست کر سکیں۔ آج یکم مئی کا دن یوم مزدور کہلاتا ہے مگر آج کے دن بھی […]

مزدوروں کا عالمی دن،آج چھٹی ہے لیکن محنت کش پیٹ کی آگ بجھانے کیلئے دن بھر کام کریگا Read More »

ضمانت مسترد ہونے پر پٹواری گرفتار،ایک لاکھ70ہزار روپےبرآمد

مظفر آباد :محکمہ اینٹی کرپشن آزادکشمیر کی بڑی کارروائی۔ عدالت سے ضمانت مسترد ہونے پرپٹواری ضمیر احمد کوگرفتار کر لیا گیا، ایک لاکھ 70ہزار روپے بھی برآمدکر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن سرکل پونچھ میں رشوت کے الزام میں مسعود احمد گرداور اور ضمیر احمد پٹواری کیخلاف 3 لاکھ روپے رشوت و

ضمانت مسترد ہونے پر پٹواری گرفتار،ایک لاکھ70ہزار روپےبرآمد Read More »

ٹرمپ انتظامیہ مسئلہ کشمیر حل کرائے،پاکستانی قوم ملکی دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی، سفیر رضوان شیخ

واشنگٹن:امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہےکہ ہم لڑائی نہیں چاہتے وقار کے ساتھ امن چاہتے ہیںلیکن اگر قومی وقار کا دفاع کرنا پڑا تو پاکستانی قوم کسی قربانی سے گریز نہیں کریگی۔ امریکی جریدے نیوز کو دئیے گئے انٹرویو میںرضوان سعید شیخ کہا کہ پاکستان کو ٹرمپ انتظامیہ سے توقع

ٹرمپ انتظامیہ مسئلہ کشمیر حل کرائے،پاکستانی قوم ملکی دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی، سفیر رضوان شیخ Read More »

بھارت کی سنگدلی،40سال سے اڑی میں مقیم مظفر آباد کی بزرگ خاتون کو بھی بے دخل کردیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) بھارت نے پہلگام واقعہ کے بعد مقبوضہ وادی کے مسلمانوں پر زمین تنگ کرتے ہوئے سنگدلی کی انتہا کردی ہے اور بزرگ خواتین کو بھی نشانہ بنانے سے گریز نہیں کیا۔ مظفرآباد آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والی پروین نامی بزرگ خاتون جن کے 3 بچے بھی شادی شدہ ہیں کو اڑی سے

بھارت کی سنگدلی،40سال سے اڑی میں مقیم مظفر آباد کی بزرگ خاتون کو بھی بے دخل کردیا Read More »

کشمیر کی آزادی کیلئے آخری حد تک جائیں گے، امیرمقام کا کنٹرول لائن سےبھارت کو پیغام

نیلم:وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان کے 24کروڑعوام کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،جنگ شروع ہوئی تو ختم ہم کر یں گے۔ نیلم میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام نے کہا کہ میں کشمیریوں سے یکجہتی کرنے نیلم آیا ہوں،پاکستان اور افواج پاکستان کے

کشمیر کی آزادی کیلئے آخری حد تک جائیں گے، امیرمقام کا کنٹرول لائن سےبھارت کو پیغام Read More »

امریکی وزیر خارجہ کےوزیراعظم شہبازشریف اور بھارتی ہم منصب سے اہم رابطے، کشیدگی کم کرنے پر زور

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزیر اعظم نے مارکو روبیو کو جنوبی ایشیا میں حالیہ پیش رفت پر اپنے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم کا کہناتھا کہ دہشت گردی کی تمام شکلوں اور مظاہر میں مذمت کرتے ہیں۔ وزیر

امریکی وزیر خارجہ کےوزیراعظم شہبازشریف اور بھارتی ہم منصب سے اہم رابطے، کشیدگی کم کرنے پر زور Read More »

بھارت سےکشیدگی،ہوٹل وگیسٹ ہائوس مالکان کا پاک فوج کیلئے فری سروسز کا اعلان

مظفرآباد :آزاد کشمیر ہوٹل اینڈ گیسٹ ہائوس ایسوسی ایشن کی ایکشن کمیٹی نے اپنے تمام ہوٹل آرمی کیلئے فری کرنے کا اعلان کر دیا۔ آزاد کشمیر ہوٹل اینڈ گیسٹ ہائوس ایسوسی ایشن کی ایکشن کمیٹی کے ترجمان ابرار بٹ نے کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو صورتحال ہے، اس میں ملک ہے تو

بھارت سےکشیدگی،ہوٹل وگیسٹ ہائوس مالکان کا پاک فوج کیلئے فری سروسز کا اعلان Read More »

ڈی جی آئی ایس آئی کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دیدیا گیا

اسلام آباد :وفاقی حکومت نے موجودہ سکیورٹی صورتحال میں بڑا فیصلہ کرلیا ہے، حکومت نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر برائے قومی سلامتی کا اضافی چارج دیدیا گیا۔ کیبینٹ ڈویژن کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موجودہ سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت کی جانب

ڈی جی آئی ایس آئی کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دیدیا گیا Read More »

پیٹرول

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 2روپے فی لٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں 2روپے کی کمی کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 2روپے فی لٹر کمی کا اعلان Read More »

گرمی کی شدت میں اضافہ ، آزادکشمیربھر کے دینی مدارس  10 دن کیلئے بند

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر آزاد کشمیر کے جملہ دینی مدارس میں 10ایام۔کی تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکومت آزادکشمیرکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ حالیہ ایام میں گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظرآزاد کشمیر کے جملہ دینی مدارس میں مورخہ 30 اپریل سے دس ایام

گرمی کی شدت میں اضافہ ، آزادکشمیربھر کے دینی مدارس  10 دن کیلئے بند Read More »