بھارت نے نور خان سمیت3ایئربیسز پر میزائل داغے ہیں، اب جواب کا انتظار کرے، ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ بھارت نے اپنی جنگی جارحیت کو جاری رکھتے ہوئے نور خان ایئربیس سمیت3ایئربیسز پر میزائل داغے ہیں، اب وہ ہمارے جواب کا انتظار کرے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مختصرپریس بریفنگ میں بتایا کہ نور خان ایئربیس، مرید بیس اور […]
بھارت نے نور خان سمیت3ایئربیسز پر میزائل داغے ہیں، اب جواب کا انتظار کرے، ترجمان پاک فوج Read More »








