کشمیر ڈیجیٹل

trump and shahbaz

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، ٹرمپ کی شکل میں ہمیں بہترین شراکت دار ملا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے،دفتر خارجہ کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم حالیہ جنگ بندی معاہدے میں امریکہ کے تعمیری کردار کی تعریف کرتے ہیں۔ امریکی اقدام پاکستان […]

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، ٹرمپ کی شکل میں ہمیں بہترین شراکت دار ملا ہے،شہباز شریف Read More »

پاک فضائیہ کی کارروائی: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر آ گئے

راولپنڈی: پاک فضائیہ کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں بھارتی طیاروں کی تباہی کے ناقابلِ تردید شواہد دنیا کے سامنے آ گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 9 مئی کو بین الاقوامی میڈیا کے سامنے بھارتی فضائیہ کے جھوٹ کو بے نقاب کیا۔ تفصیلات کے مطابق، 6

پاک فضائیہ کی کارروائی: بھارتی طیاروں کی تباہی کے شواہد منظر عام پر آ گئے Read More »

سیز فائر کے باوجود بھارتی جارحیت جاری، رات بھر گولہ باری سے مزید 13 کشمیری شہید، 55 زخمی

امریکی مداخلت کے بعد اعلان کردہ سیز فائر کے باوجود بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے نتیجے میں آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 3 سالہ بچی سمیت مزید 13 شہری شہید اور 55 سے زائد زخمی ہو

سیز فائر کے باوجود بھارتی جارحیت جاری، رات بھر گولہ باری سے مزید 13 کشمیری شہید، 55 زخمی Read More »

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر مظفرآباد میں اظہار تشکر، شہر پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

مظفرآباد :آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے بعد آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ایک شاندار ریلی نکالی گئی، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے زیر اہتمام اس خصوصی ریلی میں شریک افراد نے پاک فوج کے حق میں فلک شگاف نعرے

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر مظفرآباد میں اظہار تشکر، شہر پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا Read More »

trump

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش، پاک بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ مل کر اس دیرینہ مسئلے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش، پاک بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم Read More »

ٹھوٹھہ پل پر پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے عظیم الشان ریلی کا انعقاد

جہلم ویلی : وطن عزیز کے دفاع میں پاک فوج کے شاندار کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ٹھوٹھہ پل پر ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا، جو آپریشن “بنیان المرصوص” کی کامیاب تکمیل کے بعد منعقد کی گئی۔ ریلی میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پاک فوج

ٹھوٹھہ پل پر پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے عظیم الشان ریلی کا انعقاد Read More »

آپریشن بُنیانِ مرصوص کی فتح کا جشن لندن تک، پاکستانیوں کا اپنے ملک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

لندن: پاکستان کے کامیاب دفاعی آپریشن “بُنیانِ مرصوص” کی گونج صرف وطنِ عزیز تک محدود نہ رہی بلکہ اس کی بازگشت لندن کی سڑکوں پر بھی سنائی دی۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے ایک ریلی کے ذریعے افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے تاریخی کامیابی کا جشن منایا۔ ریلی میں پاکستانی شہریوں کی

آپریشن بُنیانِ مرصوص کی فتح کا جشن لندن تک، پاکستانیوں کا اپنے ملک کے ساتھ اظہارِ یکجہتی Read More »

کروڑوں کی لاگت سے بنے پل خستہ حالی کا شکار، کروڑوں کے منصوبے لاپرواہی کی نذر

مظفرآباد : دارالحکومت مظفرآباد میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے پل حکومتی اداروں کی لاپرواہی اور ناقص کارکردگی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ کئی پل جو سرکاری فنڈز سے تعمیر کیے گئے، اب نہ صرف خستہ حالی کا شکار ہیں بلکہ استعمال سے بھی محروم ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق یہ پل

کروڑوں کی لاگت سے بنے پل خستہ حالی کا شکار، کروڑوں کے منصوبے لاپرواہی کی نذر Read More »

آپریشن بُنْيَان مَّرْصُوْص کی کامیابی پر ملک بھر میں آج یومِ تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن بُنیانِ مرصوص کی کامیابی پر آج بروز اتوار ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں جس نے ہمیں

آپریشن بُنْيَان مَّرْصُوْص کی کامیابی پر ملک بھر میں آج یومِ تشکر منانے کا اعلان Read More »

s400

پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہ ہونیوالا ائیر ڈیفنس سسٹم ایس 400کیا ہے ؟ کتنے ٹائم میں فعال ہوتا ہے؟

پاکستان ایئر فورس نے دنیا کے جدید ترین میزائل سسٹمز میں سے ایک ایس 400 کو تباہ کر دیا جو آدم پور پنجاب، بھارت میں ہندوستانی ایئربیس پر نصب تھا۔ اس کی لاگت کا تخمینہ 1.5 بلین ڈالر ہے، اسے روس سے خریدنے کے بعد بھارت نے اس دفاعی نظام کو شمال، مغرب اور مشرق

پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہ ہونیوالا ائیر ڈیفنس سسٹم ایس 400کیا ہے ؟ کتنے ٹائم میں فعال ہوتا ہے؟ Read More »