کشمیر ڈیجیٹل

مظفرآباد میں رمضان کا دسترخوان :محبت، سخاوت اور یکجہتی کی روشن مثال

مظفرآباد: رمضان المبارک کی برکتیں ہر سو پھیلی ہوئی ہیں جہاں افطاری کے لمحات سینکڑوں دلوں کو جوڑ دیتے ہیں۔ مظفرآباد کے چھتر چوک سمیت مختلف علاقوں میں روزانہ رنگ برنگے افطاری دسترخوان سجائے جاتے ہیں جو نہ صرف بھوک اور پیاس مٹانے کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ سخاوت، محبت اور یکجہتی کی خوبصورت علامت […]

مظفرآباد میں رمضان کا دسترخوان :محبت، سخاوت اور یکجہتی کی روشن مثال Read More »

موبائل کمپنیوں کو حتمی وارننگ، انٹرنیٹ سروس بہتر کریں ورنہ سخت اقدام پر مجبور ہیں: عوامی ایکشن کمیٹی

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے موبائل فون کمپنیوں کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی سروسز میں بہتری لائیں بصورت دیگر سخت احتجاج کے لیے تیار رہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی نے انٹرنیٹ فراہم کرنے والی تمام موبائل فون کمپنیوں کو

موبائل کمپنیوں کو حتمی وارننگ، انٹرنیٹ سروس بہتر کریں ورنہ سخت اقدام پر مجبور ہیں: عوامی ایکشن کمیٹی Read More »

جعلی لنکس کا جال! پی ٹی اے کا صارفین کو انتباہ، انعامی اسکیموں سے ہوشیار رہیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے صارفین کو سوشل میڈیا اور مختلف کمپنیوں کے جعلی لنکس کے ذریعے فریب دینے کی بڑھتی ہوئی شکایات پر سخت وارننگ جاری کردی ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ صارفین کو فریب دے کر ان کے بینک اور موبائل اکاؤنٹس سے ڈیٹا چوری کیا جا رہا ہےجس

جعلی لنکس کا جال! پی ٹی اے کا صارفین کو انتباہ، انعامی اسکیموں سے ہوشیار رہیں Read More »

وادی لیپہ میں بجلی کا نظام بری طرح متاثر،لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز

وادی لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی لیپہ میں بجلی کا نظام بری طرح متاثر،لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ۔ لوڈشیڈنگ کے باعث عوام پریشان، 2020 سے قبل وادی لیپہ میں ایک ہائیڈل پاور فنگشنل تھا جس کی پیداواری صلاحیت 1.6 میگاواٹ تھی۔ 2020 کے بعد وادی لیپہ میں کاپہ بنی

وادی لیپہ میں بجلی کا نظام بری طرح متاثر،لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز Read More »

عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں متحرک

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں ، اسی سلسلے میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے چہلہ بانڈی اور لوئر پلیٹ کے علاقوں میں مختلف دکانوں اور بیکریوں کا معائنہ کیا۔

عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی کیلئے فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں متحرک Read More »

باغسر قلعہ کب تعمیر ہوا؟ قلعے میں ایسا کیا ہے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے؟

بھمبر ( سید شہاب عباس،کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں موجود باغسر قلعہ فن تعمیر کا عظیم شاہکار ہے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں کرلیتا ہے،یہ قلعہ 16ویں صدی میں تعمیر کیاگیا ،مورخین کے مطابق اس قلعے پر مغلوں سمیت مختلف حکمرانوں کاقبضہ رہا،قلعے میں مختلف تہذیوں کے آثار نمایاں

باغسر قلعہ کب تعمیر ہوا؟ قلعے میں ایسا کیا ہے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے؟ Read More »

آزاد کشمیرحکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی؟بلدیاتی نمائندے آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )مرکزی رابطہ کمیٹی بلدیاتی نمائندگان آزاد کشمیر آج مورخہ 9 مارچ 2025 بروز اتوار دن 2 بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرے گی۔ جس میں رواں بلدیاتی احتجاجی تحریک، عدالت العالیہ کے فیصلہ مصدرہ 19 فروری 2025 اور حکومت وقت کے رویہ اور عدالتی فیصلہ

آزاد کشمیرحکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی؟بلدیاتی نمائندے آج اہم پریس کانفرنس کرینگے Read More »

آزاد کشمیر کے شہریوں کوجدید سیکورٹی فیچرز والا ڈرائیونگ لائسنس کب ملے گا؟

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان آزاد کشمیر پولیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر آزاد کشمیر پولیس کی جانب سے جاری کردہ نئے کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کے ڈیزائن اور فیچرز کے حوالہ سے ایک پوسٹ شیئر ہونا پائی گئی ہے۔ آزاد کشمیر پولیس نے اپنے شہریوں کو جدید اور تیز ترین کمپیوٹرائزڈ ڈرائیونگ لائسنس کی

آزاد کشمیر کے شہریوں کوجدید سیکورٹی فیچرز والا ڈرائیونگ لائسنس کب ملے گا؟ Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت پر بجلی گرادی،بڑے مطالبات، ورنہ دما دم مست قلندر

مظفر آباد (شجاعت میر، کشمیر ڈیجیٹل ) جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیاگیا ہے اعلامیہ کے مطابق ایکشن کمیٹی نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی ایسے ممبران  اسمبلی کے ساتھ نہیں بیٹھے گی جو براہ راہ راست آزاد کشمیر سے منتخب نہ  ہوئے

عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت پر بجلی گرادی،بڑے مطالبات، ورنہ دما دم مست قلندر Read More »

حکومت نے سہولیات نہ دیں ، لیپہ میں طلبا وطالبات برف پر بیٹھ کرتعلیم حاصل کرنے لگے

لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ کے سرحدی علاقے غائی پورہ میں واقع علاقے کا واحد ہائی سکول حکومتی عدم توجہی کا شکار،بچے اور بچیاں برف پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق وادی لیپہ کے علاقے غائی پورہ میں اکلوتے ہائی سکول کی عمارت زلزلے میں تباہ ہوگئی

حکومت نے سہولیات نہ دیں ، لیپہ میں طلبا وطالبات برف پر بیٹھ کرتعلیم حاصل کرنے لگے Read More »