ہماری خودمختاری پر حملہ کیا گیا تو آئندہ بھی ایسا ہی بھرپور جواب دیا جائےگا،ڈ ی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر نےلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 6 اور 7 مئی کو بھارتی جارحیت کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد شہید ہوئے۔ ہمارے دل اور ہمدردیاں شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں،ہم ان شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے […]









