آزاد کشمیر پولیس کے دو ملازمین جعلی سازی کے الزام میں نوکری سے فارغ
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر پولیس شعبہ رینجرز کے اہلکار رضوان قمر جعلسازی کے ذریعہ خاتون کو اس کی رضا مندی سے مہاجر کوٹہ کیخلاف بھرتی کروانے کا مرتکب پائے جانے پر خاتون اہلکار سمیت ملازمت سے بر طرف، دونوں اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر پولیس شعبہ رینجرز کے کانسٹیبل رضوان […]
آزاد کشمیر پولیس کے دو ملازمین جعلی سازی کے الزام میں نوکری سے فارغ Read More »









