کشمیر ڈیجیٹل

ishaq daar

سیز فائر پر عملدر آمد کیا جارہا ہے، خلاف ورزی کی گئی تو ہمارا جواب سخت ہوگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے پہلے ہی دن سے ہمارا پلڑا بھاری تھا، لیکن پھر بھی ہم نے غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا تھا کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارتی […]

سیز فائر پر عملدر آمد کیا جارہا ہے، خلاف ورزی کی گئی تو ہمارا جواب سخت ہوگا،اسحاق ڈار Read More »

sarbaz khan

پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرکے تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )مشہور پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے نیپال میں واقع دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی ماؤنٹ کنچن جنگا 8،586 میٹر کو کامیابی سے سر کیا۔ اس کامیابی سے وہ آکسیجن کی مدد کے بغیر دنیا کی 8000 میٹر   سے بلند  تمام چوٹیوں کوسر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ سرباز

پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرکے تاریخ رقم کر دی Read More »

SAQIB MAJEED

آرمی چیف ملت اسلامیہ کے ماتھے کا جھومر ،پوری قوم کا مان ہیں ، راجہ ثاقب مجید

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )مسلم کانفرنس کے مرکزی چیف آرگنائزر راجہ ثاقب مجید نے کہا ہے کہ بھارت نے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملہ کیا ہماری پاک افواج نے بزدل دشمن کو دلیرانہ جواب دیا اور آپریشن بنیان المرصوص شروع کر کے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے ۔ کشمیر ڈیجیٹل کودیئے گئے انٹرویو میں

آرمی چیف ملت اسلامیہ کے ماتھے کا جھومر ،پوری قوم کا مان ہیں ، راجہ ثاقب مجید Read More »

djispr

جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی توجواب فوری اور موثر ہوگا،بھارت کا چھٹا گرنے والا طیارہ میراج تھا، ترجمان پاک فوج

  ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستان کا پانی روکنے کی ہمت نہیں کر سکتا، اگر بھارت پانی بند کرتا ہے تو پاکستان کے ردعمل کے نتائج برسوں اور دہائیوں تک محسوس کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی کشمیر پالیسی ،

جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی توجواب فوری اور موثر ہوگا،بھارت کا چھٹا گرنے والا طیارہ میراج تھا، ترجمان پاک فوج Read More »

CH YASEEN

بلاول بھٹو سفارتی محاذ پر کامیابی کی نئی تاریخ رقم کریں گے ، چوہدری یٰسین

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری یٰسین نے کہاہے کہ سفارتی محاذ پر جنگ لڑنے کے لیے حکومت کی جانب سے چیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا انتخاب ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف ہے اور جیالوں کے لیے مقام فخر ہے ۔ سفارتی محاذ ایک ایسا محا ذ ہوتا ہے

بلاول بھٹو سفارتی محاذ پر کامیابی کی نئی تاریخ رقم کریں گے ، چوہدری یٰسین Read More »

YOUTUBER

مودی حکومت نے پاکستان سے روابط کا الزام لگا کر مسلمان پروفیسر سمیت اپنے ہی متعدد شہری گرفتار کرلئے

بھارتی پولیس نے ہریانہ، پنجاب اور دہلی میں ایک خاتون بلاگر اور یونیورسٹی پروفیسر سمیت متعدد افراد کو پاکستان سے مبینہ روابط اور حالیہ کشیدگی سے متعلق بیانات کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے ایک سیاحتی مقام پر بھارت کے جھوٹے فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان

مودی حکومت نے پاکستان سے روابط کا الزام لگا کر مسلمان پروفیسر سمیت اپنے ہی متعدد شہری گرفتار کرلئے Read More »

DOSIAR

معرکہ حق ،پاکستان نے بھارتی جارحیت بے نقاب کرکے ڈوزیئر جاری کردیا

معرکہ حق میں پاکستان نے بھارتی جارحیت بے نقاب کرکے ڈوزیئر جاری کردیا، ڈوزیئرمیں آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی کامیابی، پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردیدشواہد پیش کیے گئےہیں ۔ آپریشن بنیان مرصوص کےحقائق، سیٹلائٹ تصاویر، پہلگام فالس فلیگ پر مستندبین الاقوامی میڈیارپورٹس بھی ڈوزیئر کاحصہ ہیں ۔ ڈوزیئر کے متن کے مطابق ،پاکستان

معرکہ حق ،پاکستان نے بھارتی جارحیت بے نقاب کرکے ڈوزیئر جاری کردیا Read More »

atta tarar

بھارت کو بھر پور جواب دے دیا، اب بات ہوگی تو کشمیر پر ہوگی ، عطاء تارڑ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے نہ صرف میدان جنگ بلکہ سفارتی سطح پر بھی دشمن کو ناکام بنایا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ شدید دھوپ میں پاک فوج سے محبت ایک حب الوطنی کا

بھارت کو بھر پور جواب دے دیا، اب بات ہوگی تو کشمیر پر ہوگی ، عطاء تارڑ Read More »

britsh parlemant

کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے،برطانوی پارلیمنٹ کی رپورٹ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی پارلیمنٹ کی ایک رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ مسئلہ ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر برطانوی پارلیمنٹ کی 42 صفحات پر مشتمل تحقیقی رپورٹ جاری کی

کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتا ہے،برطانوی پارلیمنٹ کی رپورٹ Read More »

وادی لیپہ: بوم بوم شاہد آفریدی کی یادگارِ شہداء آمد، عوام کا والہانہ استقبال

وادی لیپہ : عالمی شہرت یافتہ سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب مظفرآباد پہنچے، جہاں انہوں نے کشمیر سے یکجہتی کے اظہار کے لیے وادی لیپہ کا دورہ کیا۔ شاہد آفریدی نے اپنے دورے کے دوران سب سے پہلے یادگارِ شہداء پر حاضری دی، جہاں بڑی تعداد

وادی لیپہ: بوم بوم شاہد آفریدی کی یادگارِ شہداء آمد، عوام کا والہانہ استقبال Read More »