کشمیر ڈیجیٹل

بھارت امریکہ نہیں، پاکستان افغانستان نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا دوٹوک مؤقف

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے انادولو ایجنسی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بھارت کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن بھارتی غلبے کو کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نہ امریکہ ہے اور نہ ہی پاکستان […]

بھارت امریکہ نہیں، پاکستان افغانستان نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا دوٹوک مؤقف Read More »

26 مئی سے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، مشن مکمل ہونے تک جدوجہد جاری رہے گی،مصطفیٰ کمال

پولیو کے خاتمے کی قومی جدوجہد کے تحت آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں 26 مئی سے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس مہم میں لاکھوں رضاکار، محکمہ صحت کے اہلکار اور مقامی انتظامیہ حصہ لے رہی ہے تاکہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو جیسے خطرناک وائرس سے

26 مئی سے انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، مشن مکمل ہونے تک جدوجہد جاری رہے گی،مصطفیٰ کمال Read More »

بلوچستان کے کسان کا کارنامہ: نیویارک میں زیتون تیل کے عالمی مقابلے میں پاکستان کو اعزاز حاصل

امریکہ کے شہر نیویارک میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے زیتون کے تیل کے مقابلے میں بلوچستان کے ضلع لورالائی سے تعلق رکھنے والے کسان عبدالجبار کے باغ سے حاصل کردہ زیتون کے تیل کو عالمی سطح پر بہترین معیار کا تسلیم کیا گیا ہے۔ نیویارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن میں دنیا بھر

بلوچستان کے کسان کا کارنامہ: نیویارک میں زیتون تیل کے عالمی مقابلے میں پاکستان کو اعزاز حاصل Read More »

ایکشن کمیٹی نے سستا آٹا وبجلی بزور طاقت لئے،24مئی کا پروگرام تاریخی ہوگا،شوکت نواز میر

مظفرآباد :ممبرجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی وصدر مرکزی انجمن تاجران شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ 24 مئی کو مظفر آباد کے عوام ریاست بھر کے لوگوں کا فقیدالمثال استقبال کریںگے۔ تاجروں کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی سیاسی پلیٹ فارم نہیں ہے اس میں تمام سیاسی

ایکشن کمیٹی نے سستا آٹا وبجلی بزور طاقت لئے،24مئی کا پروگرام تاریخی ہوگا،شوکت نواز میر Read More »

پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے، مشعال ملک

اسلام آباد:حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ جو فتح پاکستان کو ملی اس کے نتیجے میں ہندوستان نے کشمیریوں پر مظالم بڑھا دئیے۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر ویڈیو بیان میں مشعال ملک نے کہا کہ پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی اندر سے ٹوٹ گیا ہے، مودی

پاکستان سے بدترین شکست کے بعد مودی کشمیریوں پر غصہ نکال رہا ہے، مشعال ملک Read More »

مظفر آباد،محکمہ برقیات کی ملی بھگت،دریا پر لگی گراری(ڈولی) بدوں میٹرچلنے کاانکشاف

مظفرآباد:محکمہ برقیات کی ملی بھگت سے چھتر کلاس میں دریا پر لگی گراری(ڈولی) بدوں میٹر چلنے کا انکشاف،کشمیرآبشار کی جملہ لائنیں اور ہوٹل بھی بغیر میٹر کے بجلی استعمال کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ برقیات چھتر کلاس کی ملی بھگت سے گزشتہ ایک سال سے بدوں میٹر دریا پر لگی گراری(ڈولی) چل رہی ہے۔

مظفر آباد،محکمہ برقیات کی ملی بھگت،دریا پر لگی گراری(ڈولی) بدوں میٹرچلنے کاانکشاف Read More »

زبیراقبال کیانی مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے یورپ کیلئے کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آبا/لندن: زبیر اقبال کیانی کو مسلم لیگ ن آزادکشمیر یورپ کیلئے کوآرڈینیٹر (سیاسی)مقرر کردیا گیا ، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کی منظوری سے ن لیگ آزادکشمیرصدر نے اوورسیز رہنما زبیر اقبال کیانی کو ن لیگ

زبیراقبال کیانی مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے یورپ کیلئے کوآرڈینیٹر مقرر Read More »

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پرپوٹھہ بینسی کے27مکان ناقابل رہائش قرار

میرپور: منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1242 ہونے کے باعث کاکڑہ ٹاؤن موضع پوٹھہ بینسی کے 27 مکان جن کو ڈیم میں پانی کھڑا ہونے کے باعث دراڑیں پڑ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی شکایات پر کمشنرمیرپور چوہدری مختار نے سروے بھی کروایاجس میں یہ مکان مزید رہائش کے قابل نہیں رہے اور آئندہ

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پرپوٹھہ بینسی کے27مکان ناقابل رہائش قرار Read More »

وادی لیپہ میں شدید آندھی کے باعث شہری کا 3منزلہ مکان تباہ

وادی لیپہ: وادی لیپہ میں اتوار کی شام شدید آندھی اور جھکڑ چلنے سےغائی پورہ کے رہائشی مدرس شفیق بھٹی کا 3 منزلہ مکان مکمل تباہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ میںشدید آندھی اورجھکڑ کے باعث غائی پورہ کے رہائشی مدرس شفیق بھٹی کا لاکھوں روپے مالیت کا3منزلہ مکان مکمل تباہوگیا۔تحصیلدار لیپہ آدھی

وادی لیپہ میں شدید آندھی کے باعث شہری کا 3منزلہ مکان تباہ Read More »

ishaq daar

سیز فائر پر عملدر آمد کیا جارہا ہے، خلاف ورزی کی گئی تو ہمارا جواب سخت ہوگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے پہلے ہی دن سے ہمارا پلڑا بھاری تھا، لیکن پھر بھی ہم نے غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا تھا کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارتی

سیز فائر پر عملدر آمد کیا جارہا ہے، خلاف ورزی کی گئی تو ہمارا جواب سخت ہوگا،اسحاق ڈار Read More »