آزادکشمیر ہائیکورٹ کاباغ کی سڑکوں کے3 منصوبوں کےدوبارہ ٹینڈر جاری کرنیکا حکم
مظفر آباد: آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے غربی باغ دھیرکوٹ کی 2اور وسطی باغ کی ایک اہم سڑک کی حکومتی منسوخی ختم کر کے 6 ہفتوں میں دوبارہ ٹینڈر جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ موجودہ حکومت نے سابق وزیر اعظم سردارتنویر الیاس خان کے دور میں ہوئے ٹینڈر منسوخ کردیئے تھے جس پر عوامی […]
آزادکشمیر ہائیکورٹ کاباغ کی سڑکوں کے3 منصوبوں کےدوبارہ ٹینڈر جاری کرنیکا حکم Read More »









