کشمیر ڈیجیٹل

visa ban

سعودی عرب نےپاکستان سمیت 14ممالک کیلئے بلاک ورک ویزا کا اجراء بند کردیا

ریاض۔سعودی عرب نے 14ممالک کے لئے بلاک ورک ویزا کوٹہ کا اجراء جون 2025 تک معطل کردیا ،ان 14ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے ۔ دیگرمتاثرہ ممالک میں بھارت، مصر، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا اور دیگر شامل ہیں،یہ فیصلہ امیگریشن کو کنٹرول کرنے، رش کو روکنے اور حج کے موسم سے قبل غیر قانونی حج […]

سعودی عرب نےپاکستان سمیت 14ممالک کیلئے بلاک ورک ویزا کا اجراء بند کردیا Read More »

weather

آج کون سے علاقے گرمی کی زد میں ہوں گے؟ بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ کراچی سمیت میدانی علاقوں میں گرمی کی لہر جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، لاہور، ملتان، حیدرآباد اور سکھر سمیت جنوبی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت معمول

آج کون سے علاقے گرمی کی زد میں ہوں گے؟ بادل کہاں کہاں برسیں گے ؟ Read More »

Rizwan saeed shaikh

وطن عزیزسرمایہ کاری کا نیا مرکز بننےکو تیار ہے،مواقع سے فائدہ اٹھائیں، پاکستانی سفیر کی سرمایہ کاروں کو دعوت

واشنگٹن ۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی پالیسی سازوں، سفارت کاروں، سرمایہ کاروں، کاروباری برادری کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے  مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ پاکستانی سفیر نے کہا کہ زراعت، آئی ٹی اور معدنی وسائل جیسے شعبے امریکی سرمایہ کاروں کے لیے نایاب مواقع فراہم

وطن عزیزسرمایہ کاری کا نیا مرکز بننےکو تیار ہے،مواقع سے فائدہ اٹھائیں، پاکستانی سفیر کی سرمایہ کاروں کو دعوت Read More »

عیدالاضحی پر 9کروڑ83لاکھ91 ہزار روپے مستحقین زکوۃ کےاکائونٹس میں منتقل

مظفرآباد :محکمہ زکوۃ وعشر آزاد کشمیر نے وزیر اعظم کی غریب پروری کے احکامات پر عید الاضحی کے موقع پر آزاد کشمیر بھر کے مستحقین زکوۃ کیلئے 9 کروڑ 83 لاکھ 91 ہزار روپے ان کے ذاتی اکائو نٹس ہا میں منتقل کر دیئے۔ وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کے ویژن کے مطابق محکمہ زکوۃ

عیدالاضحی پر 9کروڑ83لاکھ91 ہزار روپے مستحقین زکوۃ کےاکائونٹس میں منتقل Read More »

وی سی جامعہ پونچھ کو کوٹلی یونیورسٹی کا اضافی چارج تفویض،صدر نے گروپ بندی ختم کرنے کا ٹاسک دیدیا

اسلام آباد:صدر آزاد کشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے گزشتہ روزوائس چانسلر یونیورسٹی آف پونچھ پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر نے تفصیلی ملاقات کی ۔ اس موقع پر صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف پونچھ پروفیسر ڈاکٹر ذکریا ذاکر کو بطور وائس چانسلر یونیورسٹی آف کوٹلی کا اضافی چارج تفویض کئے جانے کی

وی سی جامعہ پونچھ کو کوٹلی یونیورسٹی کا اضافی چارج تفویض،صدر نے گروپ بندی ختم کرنے کا ٹاسک دیدیا Read More »

نریندرمودی پنجاب سے پاکستان پر حملہ کرکے دکھائیں، ہم انڈیاکے 9ٹکڑے کرینگے، گرپتونت سنگھ 

اسلام آباد:خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان ’’ روٹی کھائو نہیں تو میری گولی تو ہے ہی‘‘ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا مودی کو کھلا چیلنج ہے کہ وہ پنجاب سے پاکستان پر حملہ کر کے دکھائے، ہم مودی کی چھاتی کو پیتل سے

نریندرمودی پنجاب سے پاکستان پر حملہ کرکے دکھائیں، ہم انڈیاکے 9ٹکڑے کرینگے، گرپتونت سنگھ  Read More »

جامعہ پونچھ میں پینل ڈسکشن،آپریشن بنیان مرصوص دشمن کو منہ توڑ جواب کا پیغام ہے، سیکٹر کمانڈر

راولاکوٹ: یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات میں ڈاکٹر عظمیٰ منشی کی زیر سربراہی’’ڈیٹرنس اور سفارتکاری: بدلتے ہوئے جنوبی ایشیا میں بھارتی جارحیت کا جواب‘‘ کے عنوان سے اعلیٰ سطحی پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں اسکالرز، دفاعی تجزیہ کار، فیکلٹی ممبران، اور طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پینل

جامعہ پونچھ میں پینل ڈسکشن،آپریشن بنیان مرصوص دشمن کو منہ توڑ جواب کا پیغام ہے، سیکٹر کمانڈر Read More »

PM SHAHBAZ

وزیراعظم شہباز شریف کی تاجک صدر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف نے دوشنبہ میں تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی تجارت، معیشت، توانائی، دفاع، سلامتی اور علاقائی تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینے، تعلیمی تعلقات کو وسعت دینے، ثقافتی تبادلوں

وزیراعظم شہباز شریف کی تاجک صدر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال Read More »

pak army1

خیبر پختونخواہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروا ئیاں،بھارتی سپانسرڈ 7خوارج ہلاک،4جوان وطن پرقربان

شمالی وزیرستان اور چترال میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 7 بھارتی سپانسر دہشت گر د ہلاک کردئیے گئے جبکہ ایک لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا،سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے

خیبر پختونخواہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروا ئیاں،بھارتی سپانسرڈ 7خوارج ہلاک،4جوان وطن پرقربان Read More »

petrol price

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق ایک لٹر پٹرول کی قیمت میں 61 پیسے کی کمی کی تجویز ہے ،تجویز کی منظوری کے بعد ایک لٹر پٹرول کی قیمت 252.63 روپے سے کم کر کے 252.2 روپے کر دی جائے گی۔ ذرائع

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان Read More »