یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کی تجویز دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق ایک لٹر پٹرول کی قیمت میں 61 پیسے کی کمی کی تجویز ہے ،تجویز کی منظوری کے بعد ایک لٹر پٹرول کی قیمت 252.63 روپے سے کم کر کے 252.2 روپے کر دی جائے گی۔ ذرائع […]
یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا امکان Read More »









