کشمیر ڈیجیٹل

HAFIZ NAEEM

جشن بہت منا لیا اب بھارت کے ساتھ کشمیر اور پانی کے مسئلے پر بات کی جائے ، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بہت جشن منالیا ہے، اب مسئلہ کشمیر کو اولین ترجیح بنانا ہوگا۔ بھارت کے ساتھ ہمیں کشمیر اور پانی کے مسئلے بات کرنی چاہیے،بہت جشن منالیا ،مسئلہ کشمیرکو ترجیح اول بنانے کی ضرورت ہے ۔ حیدرآباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حافظ […]

جشن بہت منا لیا اب بھارت کے ساتھ کشمیر اور پانی کے مسئلے پر بات کی جائے ، حافظ نعیم الرحمان Read More »

nawaz shreef

نواز شریف نے اچانک لندن کے لئے اڑان کیوں بھر لی؟اہم وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف میڈیکل چیک اپ کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن روانہ ہونے کے لیے جاتی عمرہ سے ایئر پورٹ پہنچے اور پھر لاہور سے خصوصی پرواز پر لندن روانہ ہوئے۔ یہ

نواز شریف نے اچانک لندن کے لئے اڑان کیوں بھر لی؟اہم وجہ سامنے آگئی Read More »

ground

حکومتی عدم توجہی ،ٹھیکیداروں کی مبینہ ملی بھگت،مظفر آباد کا والی بال گرائونڈ تباہ حالی کا شکار

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )مظفر آباد میں وزیراعظم سیکرٹریٹ سے چند فرلانگ کے فاصلے پر 55 سے 70 لاکھ میں تعمیر ہونے والا والی بال گرائونڈ تباہ حالی کا شکار۔ گرا ئونڈ میں گندگی،لاکھوں روپے سے تیار کی گئی لوہے کی گرلز ٹوٹ گئیں، ناقص میٹریل کے استعمال سے بیٹھنے کیلئے بنائی گئی سیٹیں برباد،محکمہ،

حکومتی عدم توجہی ،ٹھیکیداروں کی مبینہ ملی بھگت،مظفر آباد کا والی بال گرائونڈ تباہ حالی کا شکار Read More »

ANWAR UL HAQ

بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے،عالمی مبصرین کو مقبوضہ کشمیر آنے دے،چوہدری انوارالحق

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ اگر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نہ کیا گیا تو جنوبی ایشیاء پر جنگ کے بادل منڈلاتے رہیں گے ۔ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی جانب سے مسئلہ کشمیر پر دوٹوک موقف کے اعادے

بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے،عالمی مبصرین کو مقبوضہ کشمیر آنے دے،چوہدری انوارالحق Read More »

police van accedent

پولیس وین حادثہ، تحقیقاتی کمیٹی کاحادثےکی جگہ کا دورہ،ضروری معلومات حاصل کیں

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )تولی پیر لسڈنہ روڈ پر پیش آئے پولیس وین حادثہ کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل راولاکوٹ سردار عبدالقادر کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی کا جائے وقوعہ کا دورہ ،فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے جائے حادثہ کا معائنہ کیا۔ کمیٹی نے حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑی کا تفصیلی

پولیس وین حادثہ، تحقیقاتی کمیٹی کاحادثےکی جگہ کا دورہ،ضروری معلومات حاصل کیں Read More »

chif justic programe

چیف جسٹس ہائیکورٹ کے اعزاز میں الوداعی تقریب ، تاریخ ساز خدمات پر خراج تحسین پیش

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )چیف جسٹس عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیر جسٹس صداقت حسین راجہ کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں انکے اعزاز میں ضلعی عدلیہ آزاد جموں وکشمیر کی جانب سے پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کر کے انکی عدلیہ کے لیے بالخصوص عام آدمی کو انصاف کی فراہمی، میرٹ کی بالا دستی، ماتحت عدلیہ کی فلاح

چیف جسٹس ہائیکورٹ کے اعزاز میں الوداعی تقریب ، تاریخ ساز خدمات پر خراج تحسین پیش Read More »

oath taking

آزاد کشمیر یونیورسٹی، اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )وائس چانسلر آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ندیم احمد بخاری نے یونیورسٹی کےاکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران سے انکے عہدوں کا حلف لے لیا۔ حلف لینے والوں میں تنظیم کے نو منتخب عہدیدارن ڈاکٹر ریحانہ کوثر، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ باٹنی صدر، ڈاکٹر فضل الرحمن نائب صدر، ڈاکٹر مریم

آزاد کشمیر یونیورسٹی، اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں نے حلف اٹھا لیا Read More »

مظفرآباد: عیدالاضحیٰ کی رونقیں مویشی منڈیوں میں، مگر قیمتیں ہوش اُڑا دیں!

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی مظفرآباد میں مویشی منڈیوں کی گہما گہمی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ شہر بھر میں مختلف مقامات پر عارضی منڈیاں قائم ہو چکی ہیں جہاں قربانی کے جانوروں کی بہار آئی ہوئی ہے۔ بچے، بڑے، خواتین، سبھی منڈیوں کا رخ کر رہے ہیں اور جانوروں کی خرید و فروخت میں

مظفرآباد: عیدالاضحیٰ کی رونقیں مویشی منڈیوں میں، مگر قیمتیں ہوش اُڑا دیں! Read More »

آصف زرداری

کھیل باہمی رابطے بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں:صدر پاکستان کا کرکٹ ٹیموں کے استقبالیہ سے خطاب

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کو ایک دوسرے کے قریب لانے کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر مملکت نے پاک بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کرکٹرز اور دونوں ٹیموں کے آفیشلز کے ساتھ مصافحہ کیا۔

کھیل باہمی رابطے بڑھانے کا اہم ذریعہ ہیں:صدر پاکستان کا کرکٹ ٹیموں کے استقبالیہ سے خطاب Read More »

نیلم ویلی کی رونقیں لوٹ آئیں: سیاحوں کا رخ دوبارہ کشمیر کی جنت کی جانب

وادی نیلم ایک بار پھر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ حالیہ دنوں میں خطے میں بارشوں کے بعد موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے جس کے بعد پاکستان بھر سے سیاح بڑی تعداد میں نیلم ویلی کا رخ کر رہے ہیں۔ کٹن، کیرن، شاردہ، کیل اور اڑنگ کیل جیسے مشہور مقامات پر

نیلم ویلی کی رونقیں لوٹ آئیں: سیاحوں کا رخ دوبارہ کشمیر کی جنت کی جانب Read More »