کشمیر ڈیجیٹل

کمشنر پونچھ مسعود الرحمن سے انجمن تاجران راولاکوٹ کے وفد کی اہم ملاقات، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ اور پونچھ کے مسائلِ ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صدرانجمن تاجران راولاکوٹ سردار عمر نذیر کی قیادت میں عوامی ایکشن کمیٹی راولاکوٹ کے وفد کی کمشنر پونچھ ڈویژن مسعود الرحمن سے پونچھ کے جملہ […]

کمشنر پونچھ مسعود الرحمن سے انجمن تاجران راولاکوٹ کے وفد کی اہم ملاقات، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش Read More »

جاپانی سفارتکارعبومی ہیروکی جماعت اسلامی کے مرکز پہنچ گئے، ڈاکٹر مشتاق خان سے اہم ملاقات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) جاپان ایمبسی کے سیکرٹری عبومی ہیروکی مرکز جماعت اسلامی پہنچ گئے، امیر جماعت اسلامی ڈاکٹرمشتاق خان سے اہم ملاقات۔ مسئلہ کشمیرسمیت اہم امور پر تبادلہ خیال ۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان سے جاپان ایمبسی کے سیکرٹری ہیروکی نے مرکز جماعت اسلامی میں ملاقات کی۔

جاپانی سفارتکارعبومی ہیروکی جماعت اسلامی کے مرکز پہنچ گئے، ڈاکٹر مشتاق خان سے اہم ملاقات Read More »

موٹرویز پر نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک اضافہ

نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) نے موٹرویز پر سفر کرنے والی نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق 15 جون 2025 سے ہوگا۔ این ایچ اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد سے

موٹرویز پر نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں کے لیے ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک اضافہ Read More »

پی ڈبلیو ڈی ملازمین کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری، عید پر بھی دھرنے کا اعلان

مظفرآباد/جہلم ویلی : پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کا احتجاج چھٹے روز بھی مظفرآباد اور ضلع جہلم ویلی میں جاری ہے، جہاں ملازمین نے اپ گریڈیشن، مستقل ملازمت، رسک الاؤنس اور دیگر چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد کا مطالبہ دہرایا ہے۔ مظاہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے

پی ڈبلیو ڈی ملازمین کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری، عید پر بھی دھرنے کا اعلان Read More »

عوامی دباؤ پر میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایے بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں حالیہ اضافے پر شہریوں کے شدید ردعمل کے بعد حکومت نے فوری طور پر فیصلہ واپس لیتے ہوئے پرانا کرایہ بحال کر دیا ہے۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر کرایوں میں کیا گیا

عوامی دباؤ پر میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایے بڑھانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا Read More »

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا فیصلہ،محکمہ بہبود آبادی کے144ملازمین 4سال بعد ملازمت سے فارغ

مظفر آباد:سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے تنزیلہ شکیل بنام ڈائریکٹر جنرل محکمہ بہبود آبادی اپیل کے فیصلہ میں محکمہ بہبود آبادی کے 144 مستقل سوشل موبلائزر کا ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹریٹ بہبودآبادی کی جانب سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے سیکرٹری بہبود آبادی آزادکشمیر نے عدالت عظمیٰ

سپریم کورٹ کا فیصلہ،محکمہ بہبود آبادی کے144ملازمین 4سال بعد ملازمت سے فارغ Read More »

آزادکشمیر کے مزید 2 شہری کچےکے ڈاکوئوں کے ہتھے چڑھ گئے

اسلام آباد/مظفر آباد: آزادکشمیر کے ضلع مظفر آباد اور ضلع جہلم ویلی سے تعلق رکھنے والے دو شہری کچے کے ڈاکوئوں کے ہتھے چڑھ گئے اور ان پر تشدد کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔ ڈاکوئوں نے شہریوں کے لواحقین سے بھاری تاوان مانگ لیا ہے جس پر ان کے ورثاء شدیدپریشان ہیں جبکہ

آزادکشمیر کے مزید 2 شہری کچےکے ڈاکوئوں کے ہتھے چڑھ گئے Read More »

bilawal un sectry

بلاول کی زیر قیادت وفد کی یواین سیکرٹری جنرل سے ملاقات، بھارت کیخلاف مقدمہ پیش

نیویارک:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوکی قیادت میں پاکستانی وفد نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی اور بھارت کیخلاف پاکستان کا مقدمہ پیش کر دیا۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستان کے وفد نے اقوام متحدہ کے نیویارک میں واقع ہیڈکواٹر میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ بلاول بھٹو

بلاول کی زیر قیادت وفد کی یواین سیکرٹری جنرل سے ملاقات، بھارت کیخلاف مقدمہ پیش Read More »

آزادکشمیر:سکول اسمبلی میں درود شریف، تاجدار ختم نبوت زندہ باد کا نعرہ لازمی قرار

مظفرآباد: محکمہ تعلیم سکولز آزاد کشمیر میں نافذ دستور العمل میں ترمیم کر کے سکول اسمبلی میں درود شریف اور تاجدار ختم نبوت زندہ باد کا نعرہ لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سکولوں کی اسمبلی کے قواعد میں اہم تبدیلیوں کی منظوری دیدی ہے۔

آزادکشمیر:سکول اسمبلی میں درود شریف، تاجدار ختم نبوت زندہ باد کا نعرہ لازمی قرار Read More »

رانا عبدالجبار امریکہ روانہ، یاسین قریشی قائم مقام آئی جی آزادکشمیرمقرر

مظفرآباد:انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں وکشمیر رانا عبدالجبار بیرون ملک روانہ ہو گئے جس پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن مظفر آباد یاسین قریشی کو قائمقام انسپکٹر جنرل پولیس کا چارج تفویض کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر جنرل آزادکشمیر پولیس رانا عبدالجبار 13

رانا عبدالجبار امریکہ روانہ، یاسین قریشی قائم مقام آئی جی آزادکشمیرمقرر Read More »