کشمیر ڈیجیٹل

صدر آصف زرداری نے پارلیمانی پارٹی آزادکشمیر کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

اسلا م آباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج رات 8 بجے ایوانِ صدر اسلام آباد میں طلب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، حکومت سازی، اور دیگر اہم امور پر مشاورت متوقع ہے۔ اجلاس […]

صدر آصف زرداری نے پارلیمانی پارٹی آزادکشمیر کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع Read More »

مسلم لیگ ن آزادکشمیر کو بڑا جھٹکا،فاروق حیدر کے قریبی ساتھی پیپلزپارٹی میں شامل

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)مسلم لیگ(ن) جہلم ویلی کو شدید دھچکا،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے قریبی ساتھی ٹھیکیدار چوہدری نذیر آف جسکول اپنے درجنوں ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو کر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ کے قافلہ کا حصہ بن گئے۔ شمولیتی پروگرام پاکستان پیپلز پارٹی آزاد

مسلم لیگ ن آزادکشمیر کو بڑا جھٹکا،فاروق حیدر کے قریبی ساتھی پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

جسٹس لیاقت شاہین مستقل چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ مقرر

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے سینئر موسٹ جج جسٹس سردار لیاقت شاہین کو بطور مستقل چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ محکمہ قانون، انصاف و پارلیمانی امور کی جانب سے اس تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعیناتی اُس

جسٹس لیاقت شاہین مستقل چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ مقرر Read More »

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز، پہلی پرواز جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد: سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ جدہ سے اسلام آباد آنے والی پہلی حج پرواز پی کے 732 بخیروخوبی پہنچ گئی۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے حجاج کرام کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر محکمہ حج، سول

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آغاز، پہلی پرواز جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئی Read More »

سماہنی: ہیلمٹ نہ پہننے پر 2 ہزار روپے جرمانہ ، ٹریفک پولیس آگاہی مہم کا آغاز

سماہنی : ٹریفک پولیس سماہنی کی جانب سے نئے ٹریفک قوانین اور جرمانہ جات کے حوالے سے آگاہی سیشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے بعد اب ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو کل سے باقاعدہ 2000 روپے جرمانہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں اے آئی ایس ٹریفک پولیس

سماہنی: ہیلمٹ نہ پہننے پر 2 ہزار روپے جرمانہ ، ٹریفک پولیس آگاہی مہم کا آغاز Read More »

مظفرآباد اور وادی لیپہ :چکن کے نرخوں میں 130 روپے فی کلو کا فرق، ہول سیل ڈیلر عوام کو لوٹنے لگے

مظفرآباد (11 جون 2025) ضلعی انتظامیہ مظفرآباد کی جانب سے جاری کردہ تازہ نرخ نامے کے مطابق شہر میں مرغی کی مختلف اقسام کے سرکاری نرخ مقرر کیے گئے ہیں، تاہم وادی لیپہ میں ان نرخوں پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ سرکاری

مظفرآباد اور وادی لیپہ :چکن کے نرخوں میں 130 روپے فی کلو کا فرق، ہول سیل ڈیلر عوام کو لوٹنے لگے Read More »

’خود کو خاموش نہ ہونے دو‘ خاتونِ اول آصفہ بھٹو کی ثنا یوسف کے قتل کی شدید مذمت

پاکستان کی خاتونِ اول اور رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں کم عمر سوشل میڈیا اسٹار کے المناک قتل پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ ثنا کو گزشتہ ہفتے اس کی 17 ویں سالگرہ سے ایک دن قبل اسلام آباد میں قتل کر

’خود کو خاموش نہ ہونے دو‘ خاتونِ اول آصفہ بھٹو کی ثنا یوسف کے قتل کی شدید مذمت Read More »

نکیال کا بےقابو بیل قربانی سے پہلے ایل او سی پار کر گیا!

نکیال سیکٹر کے گاؤں لنجوٹ میں عیدالاضحیٰ سے قبل ایک دلچسپ و عجیب واقعہ پیش آیا جب مقامی رہائشی بابو محمد یوسف کا قربانی کے لیے لایا گیا بیل اچانک بے قابو ہو کر کنٹرول لائن عبور کر گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، عید والے روز یونین کونسل ڈبسی سے تعلق رکھنے والے کونسلر بابو

نکیال کا بےقابو بیل قربانی سے پہلے ایل او سی پار کر گیا! Read More »

مظفرآباد کی رونق، مجذوب سائیں لیاقت دنیا سے رخصت،شہر سوگوار

مظفر آباد: دارلحکومت مظفرآباد کے معروف مجذوب سائیں لیاقت اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں، سائیں لیاقت کچھ دنوں سے لاپتہ تھے ، انکی ڈیڈباڈی گولڑہ موڑ اسلام آباد سےملی۔ مظفر آبا دکی سڑکوں پر دیگچہ گھسیٹنے والے مجذوب سائیں لیاقت اسی شخص کو روزانہ پکڑتے تھے جس کے پاس پیسے ہوں اور جو ان کو

مظفرآباد کی رونق، مجذوب سائیں لیاقت دنیا سے رخصت،شہر سوگوار Read More »

بجٹ میں مقبوضہ کشمیرکے1600طلبہ کیلئے سکالرشپس مختص

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے طلبا کے لیے 1 600 سکالرشپس مختص کرنے کی تجویز دی ہے۔ یہ وظائف پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کا حصہ ہوں گے، جس کا مقصد پاکستان میں اعلی تعلیم کے حصول کے لیے کشمیری طلبا کی معاونت کرنا ہے۔

بجٹ میں مقبوضہ کشمیرکے1600طلبہ کیلئے سکالرشپس مختص Read More »