آزاد کشمیر : مارچ تک بجلی پر 81 ارب روپے سے زائد سبسڈی، 6 ارب کا منافع، وزیر اعظم کے تمام دعوے غلط نکلے
مظفرآباد(ذوالفقار علی ،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم ) آزاد کشمیر کی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں یعنی یکم جولائی سنہ دو ہزار چوبیس سے 31 مارچ سنہ دو ہزار پچیس تک آزاد کشمیر نے تین کمپنیوں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی ، اسلاآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور گجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی سے […]









