کشمیر ڈیجیٹل

زلزلے

عید کے دن کراچی شہر زلزلے سے لرزاٹھا، شدت 4.7 ریکارڈ

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )عید کے روز پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کراچی کے شمال میں 75 کلومیٹر کے فاصلے پر […]

عید کے دن کراچی شہر زلزلے سے لرزاٹھا، شدت 4.7 ریکارڈ Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی بھی کام نہ کرسکی، ایران نے میزائل تیار کرلئے

نیویارک (نیوزڈیسک)واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی میں شدت آگئی ہے، جب کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد ایران نے اپنے زیرِ زمین میزائل لانچنگ مراکز کو الرٹ موڈ میں ڈال دیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا ”تہران ٹائمز“ کے مطابق، تہران نے واضح کیا ہے کہ وہ

امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی بھی کام نہ کرسکی، ایران نے میزائل تیار کرلئے Read More »

جہلم ویلی ، عید الفطر کی خوشیاں، ڈپٹی کمشنر اشفاق گیلانی مٹھائی لیکر قیدیوں کے پاس پہنچ گئے

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ایس پی مرزا زاہد حسین نے پولیس آفیسران اور جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی۔۔ پولیس افسران و اہلکاروں نے ایس پی مرزا زاہد حسین کو اپنے درمیان پاکر خوشیوں کا اظہار کیا اور انہیں عیدالفطر کی پر مسرت موقع پر مبارکباد پیش کی۔ ایس پی جہلم ویلی نے

جہلم ویلی ، عید الفطر کی خوشیاں، ڈپٹی کمشنر اشفاق گیلانی مٹھائی لیکر قیدیوں کے پاس پہنچ گئے Read More »

پاکستانی سیاستدانوں نے عید اپنے اپنے آبائی شہروں میں منائی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قوم آج (پیر) کو عید الفطر منا رہی ہے حکومت اور اپوزیشن رہنماوں نے اس خوشی کے موقع پر اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ اپنے آبائی علاقوں میں عید کا تہوار منایا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں عید اپنے قریبی خاندان کے افراد کے ساتھ منائی جن میں

پاکستانی سیاستدانوں نے عید اپنے اپنے آبائی شہروں میں منائی Read More »

سرینگر: تاریخی جامع مسجد میں عید کی نماز پر پابندی عائد، حریت کانفرنس کا اظہار افسوس

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) بھارتی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر کی تاریخی اور مرکزی جامع مسجد میں عید کی نماز پرپابندی عائد کردی ، بھارتی حکومت مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیساتھ انہیں مذہبی رسوم ادا کرنے سے روک رہی ہے حریت رہنما عبدالحمید لون نے تاریخی جامع مسجد سرینگر میں عید الفطر کی نماز پر عائد پابندی

سرینگر: تاریخی جامع مسجد میں عید کی نماز پر پابندی عائد، حریت کانفرنس کا اظہار افسوس Read More »

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں فرزندان توحید آج عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منارہے ہیں

مظفرآباد، اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآبا،آزادکشمیر بھر سمیت پاکستان میں فرزندان توحید آج عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منارہے ہیں، عید الفطر کی مناسبت سے ملک بھر کی مساجد، عید گاہوں میں نماز کے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ ہٹیاں بالا جامع مسجد سکندریہ ہٹیاں بالا میں ضلع

آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں فرزندان توحید آج عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منارہے ہیں Read More »

پاکستان و آزاد کشمیر میں نماز عید کے اجتماعات، ملک کی سلامتی کے لئے دعائیں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان وآزاد کشمیر میں آج عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے،اسلام آباد، لاہور ، ملتان ،کراچی ، کے پی کے مختلف علاقوں میں نماز عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان وآزاد کشمیر میں عید مذہبی جو ش وجذبے کے ساتھ منائی

پاکستان و آزاد کشمیر میں نماز عید کے اجتماعات، ملک کی سلامتی کے لئے دعائیں Read More »

BARISTER SULTAN

عید الفطر حقیقت میں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا دن ہے، صدر بیرسٹر سلطان

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل )صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عید الفطر اسلام کی اعلیٰ اور روشن اقدار کا نقیب، اخوت و محبت کا امین، امت مسلمہ کے دینی و مذہبی تشخص کا مظہر ہے۔ یہ دن اپنے اندر ہمدردی، ایثار اور درد دل سموئے ہوئے ہے جو حقیقت میں

عید الفطر حقیقت میں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا دن ہے، صدر بیرسٹر سلطان Read More »

عید کا مبارک دن ہمیں محبت، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے،چوہدری انوارالحق

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ عید الفطر کے پرمسرت موقع پر میں دل کی گہرائیوں سے اہل پاکستان، آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پوری امت مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ عید الفطر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ عید

عید کا مبارک دن ہمیں محبت، اخوت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے،چوہدری انوارالحق Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید الفطر کے لیے فول پروف حفاظتی انتظامات کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف نے پورے چاند کی رات بازاروں میں خواتین پولیس دستوں کی گشت بڑھانے کی ہدایت کی تھی اور حکم دیا تھا کہ بازاروں میں ہر

وزیر اعلیٰ پنجاب کا عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم Read More »