کشمیر ڈیجیٹل

bilawal

کشمیر سمیت تمام معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں،بلاول بھٹو

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بھارت نے دہشت گردی کے بہانے پاکستان پر حملہ کیا ،ہم عالمی سطح پر سندھ، مسئلہ کشمیر اور دہشت گردی کا مسئلہ اٹھا ر ہے ہیں۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے بیلجیئم کی وزارت خارجہ کے حکام […]

کشمیر سمیت تمام معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں،بلاول بھٹو Read More »

اسرائیلی حملہ،پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی کی شہادت کی تصدیق

ایران کے سرکاری میڈیا نے اسرائیلی فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی کی شہادت کی تصدیق کردی ہے جبکہ اسرائیل نے ایرانی چیف آف اسٹاف اور کئی جوہری سائنسدانوں کوبھی مارنے کا دعویٰ کیا ہے ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے پاسداران انقلاب کے صدر دفتر کو نشانہ بنایا جہاں کمانڈر حسین

اسرائیلی حملہ،پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی کی شہادت کی تصدیق Read More »

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کردیا، تہران میں دھماکے

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کر دیا۔اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ایران پر پیشگی حملے کئے گئے ہیں تاہم ابھی حملوں کا ہدف نہیں بتایا گیا۔ ایران کے دارلحکومت تہران میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ پریس ٹی وی کے مطابق تہران کے بعض علاقوں میں زور دار دھماکے

اسرائیل نے ایران پر فضائی حملہ کردیا، تہران میں دھماکے Read More »

میرپور :غیر قانوی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف ایکشن شروع کردیا گیا

میرپور: میئر میونسپل کارپوریشن میر پور کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن میر پور کے عملہ نے سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے لگائے گئے مختلف قسم کے بورڈ و دیگر سامان کوضبط کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن میر پور کے عملہ نے میگا مارٹ،چوک شہیداں اور قائدِ اعظم اسٹیڈیم چوک سے اکھیڑ کر

میرپور :غیر قانوی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف ایکشن شروع کردیا گیا Read More »

وزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات،اقتصادی اور ترقیاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ابوظہبی:وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں دوطرفہ تعاون اور علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جمعرات کے روز وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچے، فیلڈ مارشل و آرمی چیف سید عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،

وزیراعظم کی اماراتی صدر سے ملاقات،اقتصادی اور ترقیاتی تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »

بجٹ میں صحت کارڈ جاری، ہسپتالوں کے فنڈزدگناکرینگے، وزیراعظم انوارالحق

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دینے کیلئے محکمہ صحت عامہ، تعلیم اور منصوبہ بندی و ترقیات کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور، وزراء حکومت نثار انصر ابدالی، فیصل ممتاز راٹھور، چوہدری محمد رشید اور متعلقہ محکمہ جات کے سیکرٹریز بھی

بجٹ میں صحت کارڈ جاری، ہسپتالوں کے فنڈزدگناکرینگے، وزیراعظم انوارالحق Read More »

مسئلہ کشمیر حل کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھرثالثی کی پیشکش

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی اور کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہوں۔ ڈونلڈٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں نے تجارت کے ذریعے پاک بھارت جنگ روکی، پاکستان اور بھارت نے

مسئلہ کشمیر حل کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھرثالثی کی پیشکش Read More »

وفاقی محتسب منصور قادر ڈار خورشید آباد پہنچ گئے،کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیئے

حویلی کہوٹہ ( کشمیر ڈیجیٹل ، عمر بٹ سے ) وفاقی محتسب کے زیر اہتمام بوائز انٹر کالج خورشید آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کیبری میں فیڈرل ایجسنز پی ٹی اے ، نادرا ، بی آئی ایس پی ، بینک ، بیت المال کے نمائندوں نے خصوصی شرکت کی۔ شہریوں کی جانب

وفاقی محتسب منصور قادر ڈار خورشید آباد پہنچ گئے،کھلی کچہری، شہریوں نے شکایات کے انبار لگادیئے Read More »

ایڈھاک ملازمین آزادکشمیر کا حکومت کیخلاف ریاست گیر احتجاج کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ایڈھاک ملازمین آزادکشمیر نے مستقل نہ کرنے پر 20 جون سے احتجاج کا اعلان کردیا ۔ سینٹرل پریس کلب میںپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈھاک ملازمین کے رہنمائوں راجہ غلام جیلانی، سید کرامت سبزواری، سالک رشید عباسی اور دیگر نے کہا کہ آزادکشمیر بھر میں 2632 غیرجریدہ ملازمین 5 تا 25 سال

ایڈھاک ملازمین آزادکشمیر کا حکومت کیخلاف ریاست گیر احتجاج کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر : مارچ تک بجلی پر 81 ارب روپے سے زائد سبسڈی، 6 ارب کا منافع، وزیر اعظم کے تمام دعوے غلط نکلے

مظفرآباد(ذوالفقار علی ،کشمیر انوسٹی گیشن ٹیم ) آزاد کشمیر کی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں یعنی یکم جولائی سنہ دو ہزار چوبیس سے 31 مارچ سنہ دو ہزار پچیس تک آزاد کشمیر نے تین کمپنیوں پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی ، اسلاآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور گجرانوالہ الیکٹرک سپلائی کمپنی سے

آزاد کشمیر : مارچ تک بجلی پر 81 ارب روپے سے زائد سبسڈی، 6 ارب کا منافع، وزیر اعظم کے تمام دعوے غلط نکلے Read More »