کشمیر ڈیجیٹل

iran

ایران میں پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم

پاکستان نے اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں پاکستانی زائرین کے تحفظ کے لیے اقدامات شروع کر د ئیے ہیں. نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کے مطابق ایران میں پاکستانی زائرین کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور زائرین کی مدد کے لیے وزارت خارجہ میں کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کیا گیا […]

ایران میں پاکستانی زائرین کی حفاظت کیلئے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم Read More »

national assembly

اسرائیل کا ایران پر حملہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں متفقہ قراردادیں منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں پارلیمانی امور کے وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بجٹ پر بحث کے لیے معمول کی کارروائی

اسرائیل کا ایران پر حملہ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں متفقہ قراردادیں منظور Read More »

pm shahbaz

ایران پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت،عالمی برادری مزید جنگ روکنے کیلئے اقدامات کرے، شہباز شریف

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں ایران پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور حملے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایران پر اسرائیل کا حملہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ

ایران پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت،عالمی برادری مزید جنگ روکنے کیلئے اقدامات کرے، شہباز شریف Read More »

railly2

باغ ، عوامی دست و بازو پارٹی کی ریلی،سبز ہلالی پرچموں کی بہار،پاک فوج زندہ باد کے نعرے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آپریشن بنیان مرصوص میں کامیابی پر پاک فوج سے اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے باغ آزادکشمیر میں عوامی دست وبازو پارٹی کی ریلی، سبز ہلالی پرچموں کی بہار، قومی نغموں نے سماں باندھ دیا۔ فضاء پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی پاکستان اور بھارت کے مابین

باغ ، عوامی دست و بازو پارٹی کی ریلی،سبز ہلالی پرچموں کی بہار،پاک فوج زندہ باد کے نعرے Read More »

modhi natan yaho

یہود اور ہنود کا گٹھ جوڑ بے نقاب ، پاک افواج کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے

ایران پر اسرائیل کا حملہ یہ یہود اور ہنود کا گٹھ جوڑ ہے، یہود نے آج ایران پر حملہ کیا جبکہ ہنود نے چھ سات مئی کو پاکستان پر حملہ کیا۔ پاکستان کو بھی اس یہود و ہنود گٹھ جوڑ سے سب سے بڑا خطرہ ہے جس کے لیے ہمیں پوری طرح سے تیار رہنے

یہود اور ہنود کا گٹھ جوڑ بے نقاب ، پاک افواج کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے Read More »

iran air line

خطے کی کشیدہ صورتحال،عراق ،اردن،ایران سمیت متعدد ممالک نے فضائی حدود بند کردیں

ایران پر اسرائیل کے فضائی حملوں کے بعد ایران، عراق اور اردن سمیت کئی ممالک نے اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ اسرائیل نے ایران پر بڑ افضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری، ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی اور جوہری

خطے کی کشیدہ صورتحال،عراق ،اردن،ایران سمیت متعدد ممالک نے فضائی حدود بند کردیں Read More »

faran office

ایران پر اسرائیلی حملے قابل مذمت،بین الااقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے ،پاکستان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے دفتر خارجہ کے تر جمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیر قانونی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے ۔ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیر قانونی جارحیت کی شدید

ایران پر اسرائیلی حملے قابل مذمت،بین الااقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے ،پاکستان Read More »

iran army officers

اسرائیلی حملہ،ایرانی آرمی چیف،سربراہ پاسداران،جوہری سائنسدان کمانڈر شہید ،امریکہ ملوث نہیں،ٹرمپ

ایران پر اسرائیلی فضائی حملوں میں پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی، میجر جنرل محمد باقری سمیت کئی جوہری سائنسدان شہید ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں، دارالحکومت تہران کے شمال مشرقی علاقے میں بھی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

اسرائیلی حملہ،ایرانی آرمی چیف،سربراہ پاسداران،جوہری سائنسدان کمانڈر شہید ،امریکہ ملوث نہیں،ٹرمپ Read More »

bilawal

کشمیر سمیت تمام معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں،بلاول بھٹو

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بھارت نے دہشت گردی کے بہانے پاکستان پر حملہ کیا ،ہم عالمی سطح پر سندھ، مسئلہ کشمیر اور دہشت گردی کا مسئلہ اٹھا ر ہے ہیں۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی وفد نے بیلجیئم کی وزارت خارجہ کے حکام

کشمیر سمیت تمام معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں،بلاول بھٹو Read More »

اسرائیلی حملہ،پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی کی شہادت کی تصدیق

ایران کے سرکاری میڈیا نے اسرائیلی فضائی حملے میں پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی کی شہادت کی تصدیق کردی ہے جبکہ اسرائیل نے ایرانی چیف آف اسٹاف اور کئی جوہری سائنسدانوں کوبھی مارنے کا دعویٰ کیا ہے ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے پاسداران انقلاب کے صدر دفتر کو نشانہ بنایا جہاں کمانڈر حسین

اسرائیلی حملہ،پاسداران انقلاب کے سربراہ حسین سلامی کی شہادت کی تصدیق Read More »