کشمیر ڈیجیٹل

“وعدہ پورا ہوا” نیتن یاہوکا ایران پر امریکی حملے پر ردعمل

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملے مکمل طور پر اسرائیل سے رابطے میں رہ کر کیے گئے اور اب ایران کا جوہری پروگرام ختم کرنے کا وعدہ پورا ہوگیا ہے۔ نیتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کا جوہری پروگرام اسرائیل کے وجود […]

“وعدہ پورا ہوا” نیتن یاہوکا ایران پر امریکی حملے پر ردعمل Read More »

ایران پر امریکی حملے بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ ہیں،انتونیو گوتیرس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی بھی وقت بے قابو ہو سکتی ہے، جس کے سنگین نتائج پوری دنیا کو بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرش

ایران پر امریکی حملے بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ ہیں،انتونیو گوتیرس Read More »

او آئی سی اجلاس : ترک صدر سے اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کے اجلاس میں نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترکیہ کے صدر سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے 51ویں اجلاس کے موقع پر ترک

او آئی سی اجلاس : ترک صدر سے اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت Read More »

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پرایکشن، کمشنرمیرپور کا نوٹس، سٹی ہائوسنگ سکیم متاثرین کے مسائل حل کرنےکا حکم

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل )کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے سٹی ہاؤسنگ اسکیم میر پور کے بارے کشمیر ڈیجیٹل میڈیا نیٹ ورک پر ہونے والے پوڈ کاسٹ میں پیش کئے جانے والے تحفظات و خدشات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر میرپور کو سٹی ہاؤسنگ اسکیم کے متعلق اصلاح احوال کے سلسلہ میں بذیل اقدامات فوری

کشمیر ڈیجیٹل کی خبر پرایکشن، کمشنرمیرپور کا نوٹس، سٹی ہائوسنگ سکیم متاثرین کے مسائل حل کرنےکا حکم Read More »

باغ، محرم الحرام کی آمد، امن وامان قائم رکھنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )ڈپٹی کمشنر باغ راجہ صداقت خان کی سربراہی میں محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی اور امن و امان کی صورتِ حال کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔۔ اجلاس میں ایس ایس پی باغ راجہ اکمل خان ، اے ڈی سی باغ عفت اعظم ،اے سی باغ سید

باغ، محرم الحرام کی آمد، امن وامان قائم رکھنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ Read More »

جہلم ویلی، محرم الحرام کی آمد، ضلعی انتظامیہ کا اہم اجلاس، امن وامان قائم کرنے پر زور

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ضلع جہلم ویلی کے ڈپٹی کمشنرنیش جرال کی زیر صدارت عاشورہ محرم الحرام 2025 کے دوران جامع امن و سکیورٹی پلان تیار کرنے کیلئے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سپرنٹنڈنٹ پولیس جہلم ویلی مرزا زاہد حسین، مجسٹریٹس، سینئر پولیس افسران کے علاوہ اہل تشیع مسلک سے تعلق رکھنے

جہلم ویلی، محرم الحرام کی آمد، ضلعی انتظامیہ کا اہم اجلاس، امن وامان قائم کرنے پر زور Read More »

یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کنسورشیم آف یونیورسٹیز میں شامل

بیجنگ ، راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ (UPR) کو CPEC کنسورشیم آف یونیورسٹیز میں شامل کر لیا گیا ۔ شینزین یونیورسٹی، چین میں منعقدہ 5ویں ایکسچینج میکانزم کانفرنس میں جامعہ پونچھ کو باقاعدہ طور پر سی پیک کنسورشیم آف یونیورسٹیز میں شامل کیا گیا۔ راجہ بشارت محمود، جامعہ پونچھ کے ڈائرکٹر اسٹوڈنٹ افیئرز نے کانفرنس

یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ کنسورشیم آف یونیورسٹیز میں شامل Read More »

عالمی درجہ بندی : جامعہ پونچھ کا اعزاز برقرار،وائس چانسلر ڈاکٹر زکریا ذاکر کی مبارکباد

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) ٹائمز ہائر ایجوکیشن کے پائیدار ترقیاتی اہداف سے متعلق رینکنگ نتائج جاری ،کوالٹی ایجوکیشن انڈیکس میں نمایاں پوزیشن، اقوام متحدہ کے زیرو ہنگر پائیدار ترقی کے ہدف میں بھی بہتری ، وائس چانسلر ڈاکٹر زکریا ذاکر کی طلبہ، اساتذہ، اورانتظامیہ کو مبارکباد جامعہ پانچھ راولاکوٹ نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی ”پائیدار ترقی کے

عالمی درجہ بندی : جامعہ پونچھ کا اعزاز برقرار،وائس چانسلر ڈاکٹر زکریا ذاکر کی مبارکباد Read More »

سرکاری ملازمین

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)حالیہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حکومتی اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ حالیہ منظور ہونے والے بجٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد اضافہ کیا

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

بلاول

بھارت سندھ طاس معاہدہ نہیں مانتا تو جنگ لڑے، ہم دوبارہ شکست دیں گے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت سندھ طاس معاہدہ تسلیم نہیں کرتا تو پاکستان سے ایک اور جنگ لڑے، ہم دوبارہ اسے شکست دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو سفارتی محاذ پر بھی شکست دی ہے، عالمی میڈیا میں بھارت کا بیانیہ ہار گیا اور پاکستان

بھارت سندھ طاس معاہدہ نہیں مانتا تو جنگ لڑے، ہم دوبارہ شکست دیں گے: بلاول بھٹو Read More »