مسئلہ کشمیر عالمی تنازعہ،بھارت کی کوئی بھی یکطرفہ تبدیلی قبول نہیں، رانا قاسم نون
اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیرشاخ کے اعلی سطح وفد نے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رانا قاسم نون سے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی اورانہیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سےآگاہ کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چیئرمین رانا قاسم نون نے سینئر کشمیری رہنمائوں محمد فاروق رحمانی اور محمود احمد ساغر کی قیادت میں […]
مسئلہ کشمیر عالمی تنازعہ،بھارت کی کوئی بھی یکطرفہ تبدیلی قبول نہیں، رانا قاسم نون Read More »









