کشمیر ڈیجیٹل

محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات، پنجاب کے 23 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بند

وزارتِ داخلہ نے محرم الحرام اور خاص طور پر یومِ عاشور کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پنجاب کے 23 حساس اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، وزارتِ داخلہ نے صوبوں کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) […]

محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات، پنجاب کے 23 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر بند Read More »

کیپٹن شیر خان شہید کو 26ویں برسی پر مسلح افواج کا خراجِ عقیدت

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور افواجِ پاکستان نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو ان کی 26ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ کارگِل جنگ 1999ء کے دوران کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر نے مادرِ وطن کے

کیپٹن شیر خان شہید کو 26ویں برسی پر مسلح افواج کا خراجِ عقیدت Read More »

غزہ و کشمیر میں مظالم، اقوام متحدہ بھارت و اسرائیل کو جوابدہ بنائے: ماہرین کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 59ویں اجلاس کے موقع پر جنیوا میں منعقدہ این ایچ آر سی کے سائیڈ لائن سیمینار میں ماہرین نے بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر اور غزہ میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی برادری سے سخت احتساب اور فوری مداخلت کا مطالبہ کیا۔ یہ

غزہ و کشمیر میں مظالم، اقوام متحدہ بھارت و اسرائیل کو جوابدہ بنائے: ماہرین کا مطالبہ Read More »

ماہرین نے کووڈ ویکسین اور دل کے دوروں کے تعلق کو مسترد کر دیا

لاہور میں ایک اسکول ٹیچر کی اچانک موت کے بعد کووڈ-19 ویکسین کی سیکیورٹی سے متعلق خدشات اور نوجوانوں میں دل کے دوروں کے واقعات پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تاہم پاکستان اور بھارت کے ماہرین امراض قلب اور محققین نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے، اور اس حوالے سے

ماہرین نے کووڈ ویکسین اور دل کے دوروں کے تعلق کو مسترد کر دیا Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی اندرونی اختلافات کے باعث تحریک عدم اعتماد نہ لا سکی

اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اختلافات کی نذر ہو گیا۔ اجلاس کا مقصد وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر مشاورت تھا، تاہم پارٹی کے اندرونی انتشار نے یہ کوشش ناکام بنا دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق چوہدری لطیف اکبر اجلاس میں شرکت نہیں کر

پاکستان پیپلز پارٹی اندرونی اختلافات کے باعث تحریک عدم اعتماد نہ لا سکی Read More »

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ کا خطرہ، الرٹ جاری

اسلام آباد: ملک میں جاری گرمی کی شدید لہر نے برفانی علاقوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے گلیشیئرز میں برفانی جھیلیں کسی بھی وقت پھٹ سکتی ہیں، جس سے شدید فلیش فلڈ یا گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) کا

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ کا خطرہ، الرٹ جاری Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق وفاقی بجٹ 2025-26 میں سویلین، آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا تھا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن اب وزارت خزانہ نے جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری Read More »

جعلی ویب سائٹس سے ہوشیار رہیں:پی پی ایس سی کا انتباہ

پنجاب سمیت پاکستان بھر میں جعلی سرکاری نوکریوں کے جھوٹے اشتہارات سے نہ صرف ہزاروں افراد مالی نقصان کا شکار ہو رہے ہیں بلکہ وفاقی اور صوبائی ادارے بھی مشکلات میں گھر گئے ہیں۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے خبردار کیا ہے کہ سرکاری نوکریوں سے متعلق صرف اس کی سرکاری

جعلی ویب سائٹس سے ہوشیار رہیں:پی پی ایس سی کا انتباہ Read More »

جشن آزادی وآپریشن معرکہ حق کی تقریبات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

اسلام آباد: جشن آزادی اور آپریشن معرکہ حق کی تقریبات کی تیاری کیلئے وفاقی وزیر احسن اقبال کی سربراہی میں وفاقی وزرا سمیت دیگر حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ وزیراعظم دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کیلئے

جشن آزادی وآپریشن معرکہ حق کی تقریبات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم Read More »

میرپور کے طلبہ نے اقوام متحدہ کی سفارتی کانفرنس میں گلوبل پیس ایوارڈ حاصل کرلیا

میرپور/بینکاک: آزاد کشمیر میرپور سے تعلق رکھنے والے SDG ہیروز نےGoclean PK کی طرف سے آزاد کشمیراورپاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 17 تا 19 جون 2025 کو اقوام متحدہ کانفرنس سینٹر بینکاک (تھائی لینڈ) میں منعقدہ بین الاقوامی سفارتی کانفرنس میں Voice for rights International کے ساتھ بطور معاون (Official Collaborator) شرکت کی اور گلوبل

میرپور کے طلبہ نے اقوام متحدہ کی سفارتی کانفرنس میں گلوبل پیس ایوارڈ حاصل کرلیا Read More »