لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، ملزمان کی عدم گرفتار ی پر پیپلزپارٹی کا ریاست گیر احتجاج کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے سپیکر قانون سازاسمبلی لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر ریاست گیر احتجاج کا عندیہ دیدیا۔ مظفر آبا د میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد یاسین کا کہنا تھا کہ سپیکر اسمبلی کا عہدہ ریاست کا تیسرا بڑا […]









