کشمیر ڈیجیٹل

باغ پولیس

باغ پولیس ان ایکشن :چوری شدہ کار برآمد ، گاڑی خریدی تھی ، ملزم کا دعویٰ

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ایس ایس پی باغ راجہ اکمل خان اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سیاب احمد عباسی کی ہدایت پر باغ پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں ۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی باغ رفاقت الیاس عباسی نے ہمراہ سلیم خان آئی ایچ سی دوران چیکنگ چوری شدہ کار ٹو ڈی برآمد […]

باغ پولیس ان ایکشن :چوری شدہ کار برآمد ، گاڑی خریدی تھی ، ملزم کا دعویٰ Read More »

فاروق حیدر

2021 کی اسمبلی عوام کی نمائندہ نہیں ، فاروق حیدر ریاستی حکومت پر برس پڑے

باغ (کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کو آگے بڑھانے کےلئے نئی حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے ۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ نئی نسل کو آزادی کی نعمت غلامی کے دور کے مصائب اور آباؤ اجداد کی قربانیوں سے روشناس

2021 کی اسمبلی عوام کی نمائندہ نہیں ، فاروق حیدر ریاستی حکومت پر برس پڑے Read More »

سماہنی سیکٹر میں پاک فوج کا زبردست اقدام: سانپ کے زہر سے بچاؤ کیلئے تربیت اور ریسکیو سکواڈ کا قیام

سماہنی سیکٹر میں واقع یونین کونسل باغسر بنڈالہ میں پاک فوج کی مقامی یونٹ کی جانب سے سانپ کے زہر سے بچاؤ اور فوری طبی امداد کی فراہمی کے لیے ایک جامع آگاہی مہم اور ریسکیو سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ حالیہ مون سون اور برسات کے موسم میں زہریلے سانپوں کی بڑھتی ہوئی موجودگی

سماہنی سیکٹر میں پاک فوج کا زبردست اقدام: سانپ کے زہر سے بچاؤ کیلئے تربیت اور ریسکیو سکواڈ کا قیام Read More »

یومِ شہداء کشمیر: آزاد کشمیر بھر میں تقریبات، مظفرآباد میں مرکزی تقریب کا انعقاد

آزاد جموں و کشمیر سمیت کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج 13 جولائی 1931 کے شہداء کی یاد میں یومِ شہداء کشمیر عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔ اس موقع پر ریاست کے مختلف علاقوں میں ریلیوں، احتجاجی جلسوں اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے،

یومِ شہداء کشمیر: آزاد کشمیر بھر میں تقریبات، مظفرآباد میں مرکزی تقریب کا انعقاد Read More »

آزاد کشمیر میں فلڈ کنٹرول رومز قائم، محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

آزاد جموں و کشمیر کے تمام 10 اضلاع میں ضلعی اور تحصیل سطح پر فلڈ ایمرجنسی وارننگ سینٹرز اور کنٹرول رومز قائم کر دیے گئے ہیں تاکہ حالیہ اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے دوران بروقت اور مؤثر کارروائی ممکن بنائی جا سکے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ مراکز ضلعی ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں قائم

آزاد کشمیر میں فلڈ کنٹرول رومز قائم، محکمہ موسمیات نے موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا Read More »

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا گڈ گورننس پر زور، پسماندہ علاقوں کی ترقی اولین ترجیح قرار

آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل اور نچلی سطح پر بہتری کے لیے گڈ گورننس ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز وفاقی دارالحکومت میں جموں و کشمیر ہاؤس میں آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر امجد چوہدری سے ملاقات

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا گڈ گورننس پر زور، پسماندہ علاقوں کی ترقی اولین ترجیح قرار Read More »

مرکزی ایوان صحافت کے انتخابات: سجاد میر صدر، اشفاق شاہ جنرل سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب!

آزاد کشمیر کے سب سے بڑے صحافتی ادارے مرکزی ایوانِ صحافت (سینٹرل پریس کلب) مظفرآباد کے سال 2025 کے انتخابات بلا مقابلہ مکمل ہو گئے۔ سجاد احمد میر کو صدر اور سید اشفاق حسین شاہ کو سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا۔ الیکشن کمشنر راجہ افتخار احمد کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مرکزی ایوان صحافت کے انتخابات: سجاد میر صدر، اشفاق شاہ جنرل سیکرٹری بلا مقابلہ منتخب! Read More »

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر بدل گیا، دبئی جانے والا مزدور پرواز سے رہ گیا

لاہور کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر بھی مسافر کے بدل جانے کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نجی پاکستانی ایئرلائن کے مسافر کو غیر ملکی ایئرلائن نے غلطی سے اپنا بورڈنگ کارڈ جاری کر دیا جس کے باعث وہ اصل پرواز سے رہ گیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے دبئی جانے والا پاکستانی مسافر

کراچی ایئرپورٹ پر مسافر بدل گیا، دبئی جانے والا مزدور پرواز سے رہ گیا Read More »

یومِ شہداء کشمیر آج دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

یومِ شہداء کشمیر آج دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد اُن کشمیریوں کی قربانیوں کو یاد کرنا ہے جنہوں نے آزادی کی خاطر اپنی جانیں نچھاور کیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مختلف مقامات پر ریلیوں اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جبکہ لائن آف کنٹرول

یومِ شہداء کشمیر آج دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے Read More »

ملاقات

JKSDMI وفد اور امتیاز نسیم کی برطانوی MP کیٹ ڈیئرڈن سے اہم ملاقات

جموں کشمیر سیلف ڈیٹرمنیشن موومنٹ انٹرنیشنل (JKSDMI) کے وفد نے آزاد کشمیر کی وزیر حکومت محترمہ امتیاز نسیم کے ہمراہ برطانوی رکن پارلیمنٹ کیٹ ڈیئرڈن (MP ہالیفیکس) سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات کا اہتمام سابق میئر کالڈرڈیل چوہدری ارشد محمود نے کیا تھا۔وفد کی قیادت JKSDMI کے بانی چیئرمین راجہ

JKSDMI وفد اور امتیاز نسیم کی برطانوی MP کیٹ ڈیئرڈن سے اہم ملاقات Read More »