کشمیر ڈیجیٹل

ملاقات

JKSDMI وفد اور امتیاز نسیم کی برطانوی MP کیٹ ڈیئرڈن سے اہم ملاقات

جموں کشمیر سیلف ڈیٹرمنیشن موومنٹ انٹرنیشنل (JKSDMI) کے وفد نے آزاد کشمیر کی وزیر حکومت محترمہ امتیاز نسیم کے ہمراہ برطانوی رکن پارلیمنٹ کیٹ ڈیئرڈن (MP ہالیفیکس) سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات کا اہتمام سابق میئر کالڈرڈیل چوہدری ارشد محمود نے کیا تھا۔وفد کی قیادت JKSDMI کے بانی چیئرمین راجہ […]

JKSDMI وفد اور امتیاز نسیم کی برطانوی MP کیٹ ڈیئرڈن سے اہم ملاقات Read More »

فائرنگ

راولاکوٹ: دریک میں 2معصوم بچوں پر تشددمیں ملوث کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے : عوام کا مطالبہ

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ کے نواحی علاقے دریک میں معصوم بچوں پر تشدد کا افسو ناک واقعے کے پیش آنے کے بعد عوام علاقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔ یہ انسانیت سے گری ہوئی حرکت ہوئی ہے ۔ جو پورے علاقے کےلیے باعث بدنامی ہے، غریب دو معصوم بچوں پر تشدد کیا گیا

راولاکوٹ: دریک میں 2معصوم بچوں پر تشددمیں ملوث کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے : عوام کا مطالبہ Read More »

منتخب

قومی فنڈز ریاستی تعمیروترقی پر خرچ ، پسماندگی کا خاتمہ یقینی بنائینگے: پیر مظہر سعید شاہ

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل )وزیراطلاعات آزاد کشمیر مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ قومی فنڈز ریاستی تعمیروترقی پر خرچ کرتے ہوئے پسماندگی کے خاتمہ کو یقینی بنائیں گے ۔  انہوں نے کہا کہ شہریوں کے بلند معیار زندگی پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے۔ ریاستی ادارے شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی

قومی فنڈز ریاستی تعمیروترقی پر خرچ ، پسماندگی کا خاتمہ یقینی بنائینگے: پیر مظہر سعید شاہ Read More »

منتخب

مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کے انتخابات : تمام عہدیدار بلا مقابلہ منتخب

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے سب سے بڑے صحافتی ادارے مرکزی ایوان صحافت (سینٹرل پریس کلب)مظفرآباد کا انتخابی مرحلہ مکمل انتظامیہ کے آٹھ اور مجلس عاملہ کے سات ممبران بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ۔ سال 2025کے لئے کشمیر ڈیجیٹل کے اینکر سجاد احمد میر صدر ، سید اشفاق حسین شاہ سیکرٹری جنرل منتخب

مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد کے انتخابات : تمام عہدیدار بلا مقابلہ منتخب Read More »

معذور افراد

مظفرآباد کی باہمت مریم عبداللہ نے معذوری کو شکست دیدی

مظفرآباد : سپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) نے جنوری 2025 میں آزاد کشمیر میں معذور افراد کیلئے ایک نمایاں اور انقلابی اقدام کے تحت پہلا فری لانسنگ ہب قائم کر دیا ہے ۔ اس جدید مرکز کا مقصد معذور نوجوانوں کو مفت ڈیجیٹل تربیت فراہم کر کے انہیں بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ فری

مظفرآباد کی باہمت مریم عبداللہ نے معذوری کو شکست دیدی Read More »

چوہدری اکمل سرگالہ

کشمیریوں کے دل پاکستان کیساتھ دھڑکتے ہیں : چوہدری اکمل سرگالہ کا جذباتی بیان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے وزیر جنگلات اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری محمد اکمل حسین سرگالہ نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931ء کا دن تحریکِ آزادی کشمیر کی بنیاد ہے ، جب کشمیری مسلمانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر جد وجہد آزادی کو نئی جہت دی ۔ انہوں نے کہا

کشمیریوں کے دل پاکستان کیساتھ دھڑکتے ہیں : چوہدری اکمل سرگالہ کا جذباتی بیان Read More »

سائلین

سائلین کے ساتھ نامناسب سلوک : چیف جسٹس ہائیکورٹ آزاد کشمیر کا بڑا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) چیف جسٹس ہائیکورٹ آزاد کشمیر جسٹس سردار لیاقت شاہین نے پولیس کی ناقص تفتیش ، محکمہ مال میں حقائق کے برعکس ریکارڈ سازی اور ماتحت عدلیہ میں سائلین کے ساتھ نامناسب سلوک پر سخت نوٹس لیتے ہوئے انضباطی و تادیبی کارروائیوں کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ

سائلین کے ساتھ نامناسب سلوک : چیف جسٹس ہائیکورٹ آزاد کشمیر کا بڑا حکم Read More »

چوہدری یٰسین

تحریک آزادی کشمیر نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا ہے : چوہدری یٰسین کا یومِ شہداء پر بیان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یٰسین نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر شہدائے کشمیر کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 13 جولائی 1931ء کے شہداء اور ان کے بعد آزادی کی راہ میں جانیں قربان کرنے والے کشمیری عوام

تحریک آزادی کشمیر نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا ہے : چوہدری یٰسین کا یومِ شہداء پر بیان Read More »

عبدالقیوم

آئندہ انتخابات میں بڑا سرپرائز دیں گے : سردارعبدالقیوم نیازی کا دعویٰ

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان کو بالآخر رہا کرنا پڑے گا کیونکہ وہ نہ صرف پاکستان کے عوام کی آواز ہیں بلکہ تحریک آزادی کشمیر کے سفیر بھی ہیں ۔ کوٹلی میں ورکرز کنونشن تحریک انصاف کی

آئندہ انتخابات میں بڑا سرپرائز دیں گے : سردارعبدالقیوم نیازی کا دعویٰ Read More »

بیرسٹر سلطان

LOCکے دونوں جانب بسنے والے کشمیری ایک جسم اور ایک جان ہیں : صدر بیرسٹر سلطان محمود

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 13 جولائی کشمیریوں کی سیاسی آزادی کی جدوجہد میں تاریخی اہمیت کا حامل دن ہے۔ یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر جاری اپنے خصوصی پیغام میں صدرریاست نے کہا کہ 1931 کے دن دی گئی قربانیاں آزادی اور انصاف

LOCکے دونوں جانب بسنے والے کشمیری ایک جسم اور ایک جان ہیں : صدر بیرسٹر سلطان محمود Read More »