کشمیر ڈیجیٹل

ن لیگ

ن لیگ نے ٹکٹ دیا تو حلقہ نمبر 4سے الیکشن لڑونگا : انجینئر رفاقت اعوان

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما وسابقہ ممبر کشمیر کونسل انجینئر رفاقت حسین اعوان نے کہا ہے گڑھی دوپٹہ کو سب ڈویژن کا درجہ دیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع جہلم ویلی کی حدود دومیل تک بڑھائی جائے ، اسماء اکیڈمی گڑھی دوپٹہ کو اپ گریڈ کر کے ایگریکلچر یونیورسٹی […]

ن لیگ نے ٹکٹ دیا تو حلقہ نمبر 4سے الیکشن لڑونگا : انجینئر رفاقت اعوان Read More »

دریائے نیلم

دریائے نیلم میں ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش جاری، SDMA کی ماہر ٹیم کا سرچ آپریشن

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)گذشتہ روز شاردہ کھریگام کے مقام پر دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے بہہ جانے والے مدثر صدیق کی ڈیڈ باڈی کی تلاش کے لیے SDMA مظفرآباد کی ماہر غوطہ خور / پروفیشنل واٹر ریسکیو ٹیم نے سرچ/ریکوری آپریشن شروع کر دیا ۔ گذشتہ روز پولیس ،مقامی ریسکیو یونٹ ، بوٹنگ کلب شاردہ،

دریائے نیلم میں ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش جاری، SDMA کی ماہر ٹیم کا سرچ آپریشن Read More »

امریکا نے پاکستان پر 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

واشنگٹن:امریکا نے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کو رعایت دے کر 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستانی مصنوعات پر 19 فیصد جوابی ٹیرف عائد کیا ہے جبکہ بھارت پر 25 اور بنگلادیش پر 20فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔ اس طرح جنوب ایشیا کے 3 بڑے ملکوں

امریکا نے پاکستان پر 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی تاجروں کا گروپ ، 12 ہزار کو 2 کروڑ کشمیریوں کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں،سلیم بٹ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل میڈیا رپورٹ)مقبوضہ وادی ہو یا جموں، گلگت بلتستان ہو یا آزادکشمیر یہ ریاست جموں وکشمیر کی ایک اکائی ہے ، ہمارے بڑوں نے آزادکشمیراسمبلی کیلئے وادی اور جموں کی نشستوں کیلئے اقدامات اٹھائے وہ دیرپا تھے نہ کہ کسی تنگ نظری کی بنیاد پر یہ نشستیں رکھی گئیں ۔ آج کے حالات کے پیش

عوامی ایکشن کمیٹی تاجروں کا گروپ ، 12 ہزار کو 2 کروڑ کشمیریوں کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں،سلیم بٹ Read More »

جنت نظیر وادی نیلم میں کشتی رانی کے مقابلے، سیاحوں نے شاردہ کا رخ کرلیا

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر جنت نظیر وادی نیلم میں شاردہ میں ہونے والی کشتی رانی کے دلفریب ایڈوینچرز سے لطف اندوز ہونے ملک بھر سے سیاحوں نے شاردہ کا رخ کر لیا۔ وزیر اطلاعات حکومت آزاد کشمیر و ترجمان حکومت پیر مظہر سعید شاہ کا ریور رافٹنگ میں سیاحوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے

جنت نظیر وادی نیلم میں کشتی رانی کے مقابلے، سیاحوں نے شاردہ کا رخ کرلیا Read More »

مظفرآباد پر جنگلی خنزیروں کا بڑا حملہ ، فصلیں تباہ، زمینداروں کا جینا دوبھر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ) آذاد کشمیر کے دارالحکومت اور اسکے مضافات میں جنگلی خنزیزوں نے زمینداروں کا جینا حرام کر دیا۔کھڑی قیمتی فصلوں کو منٹوں میں تہس نہس جس پر مقامی زمیندار مہینوں محنت کرکے اسکی پرورش کرتے ہیں۔ جنگلی خنزیزوں کے ڈر سے متعدد زمین داروں نے اب فصلوں کو صرف جانوروں کے چارے کی

مظفرآباد پر جنگلی خنزیروں کا بڑا حملہ ، فصلیں تباہ، زمینداروں کا جینا دوبھر Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر دو دھڑوں میں تقسیم ، اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ)عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر دو حصوں میں تقسیم ، اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔ ایک گروپ پاکستان اور پاکستانی اداروں کیساتھ کھڑا ہے جبکہ دوسرا گروپ اچانک کھل کر سامنے آگیا ۔۔ ایسی صورتحال میں راولا کوٹ میں دیئے گئے بیان سے نظریاتی گروپ کے لوگوں کی دل آزاری کی آڑ میں عوامی

عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر دو دھڑوں میں تقسیم ، اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے Read More »

چینی بحران،حکومت کا بڑا ایکشن، ملزمالکان کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے ملک میں جاری چینی کے بحران کے پیش نظر شوگر ملز کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے تمام ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے لیا ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے شوگر ملوں کے گوداموں میں موجود ذخائر سے چینی کی سپلائی کی مانیٹرنگ کیلئے ایف بی آر اہلکار تعینات

چینی بحران،حکومت کا بڑا ایکشن، ملزمالکان کے نام ای سی ایل میں شامل Read More »

بھارت نے فیٹف میں پاکستان کیخلاف علی امین گنڈاپور کا بیان بطور ثبوت پیش کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان پاکستان کے خلاف بطور ثبوت جمع کروادیا۔ فیٹف حکام کے مطابق بھارت کی جانب سے وزیراعلیٰ کے پی کا بیان جمع کروایا گیا ہے۔ نجی چینل جیونیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے

بھارت نے فیٹف میں پاکستان کیخلاف علی امین گنڈاپور کا بیان بطور ثبوت پیش کردیا Read More »

انوارالحق کی اپنے آپ کو بچانے کیلئےنئی واردات ، من پسند پولیس افسر کو ایس پی بھمبر کا چارج دیدیا

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ) انوارالحق سرکار کے اپنے آپ کو بچانے کے نت نئے طریقے سامنے آنے لگے ۔ حکومتی وراردات کا نیا شاخسانہ ، ایس پی بھمبر کی فی الفور تعیناتی کےبجائے پہلے ڈی ایس پی کو ایس پی کا قائم مقام چارج دے دیا بعدازاں بغیر باقاعدہ بورڈ کی منظوری ترقی دیئے جانے

انوارالحق کی اپنے آپ کو بچانے کیلئےنئی واردات ، من پسند پولیس افسر کو ایس پی بھمبر کا چارج دیدیا Read More »