کشمیر ڈیجیٹل

کوٹلی پولیس کی غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف بھرپور کارروائی ،13 غیر ریاستی پھیری والے گرفتار

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)کوٹلی پولیس کی غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف بھرپور کارروائی کا آغاز، تھلیر کالونی پل پر جنرل ہولڈ اپ کے دوران 13 غیر ریاستی پھیری والوں کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر چھ موٹر سائیکلیں بھی مالِ سمیت ضبط کر لی گئیں۔ یہ کارروائی ایس ایچ او […]

کوٹلی پولیس کی غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف بھرپور کارروائی ،13 غیر ریاستی پھیری والے گرفتار Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے معلمین القرآن کے وفد کی ملاقات،دیرینہ مسائل حل کی یقین دھانی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معلمینِ قرآن ہمارے سروں کا تاج ، معاشرے کی فکری و روحانی بنیادوں کے معمار ہیں۔ میں نے ہمیشہ ان کی عظمت کو تسلیم کیا اور ان شاءاللہ دوبارہ حکومت ملی تو ان کے جملہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس سے معلمین القرآن کے وفد کی ملاقات،دیرینہ مسائل حل کی یقین دھانی Read More »

ریاستی نظام آئین کے تابع ، کسی پریشر گروپ یا کمیٹی کی من مانی نہیں چلنے دینگے، ترجمان حکومت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے واضح کیا کہ آزادریاست جموں وکشمیر کا نظام عبوری آئین کے تابع ہےاور کسی پریشرگروپ یاکمیٹی کی مرضی یا خواہش کے تابع نہیں ہوسکتا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آئین میں کوئی ترمیم کرناچاہتا ہے تواسکا آئینی طریقہ کار موجود ہے۔ مہاجرین مقیم پاکستان ہمارے جسم و

ریاستی نظام آئین کے تابع ، کسی پریشر گروپ یا کمیٹی کی من مانی نہیں چلنے دینگے، ترجمان حکومت Read More »

میرابکوٹ ڈولی کے قریب سے 22 سالہ لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ، تلاش جاری

چکوٹھی(کشمیر ڈیجیٹل )چکوٹھی سے میرا بکوٹ جانے والی ڈولی کے قریب ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔میرا بکوٹ جانیوالی ڈولی کے قریب سے بائیس سالہ لڑکی،فضہ پرویز عباسی دختر محمد پرویز عباسی ساکنہ میرابکوٹ نے ڈولی کے قریب سے گزرتے ہوئے اچانک دریا میں چھلانگ لگا دی۔ لڑکی کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122کی

میرابکوٹ ڈولی کے قریب سے 22 سالہ لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی ، تلاش جاری Read More »

کشمیری رہنماوں کا 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیری رہنماؤں نے اعلان کیا کہ 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے وحشیانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ چیئرمین پاسبان حریت عزیر احمد غزالی، رہنما پیپلز پارٹی شوکت جاوید میر، سید آصف گیلانی سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنماوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

کشمیری رہنماوں کا 5 اگست کو یوم استحصال منانے کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، کشمیریوں کے حق میں اہم قرارداد منظور

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا اسمبلی نے جموں و کشمیر کے حق میں قرارداد منظورکرلی۔ قرارداد حکومتی رکن اسمبلی شرافت علی نے پیش کی ، قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ۔ یہ ایوان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔قرارداد کا متن ، یہ ایوان مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، کشمیریوں کے حق میں اہم قرارداد منظور Read More »

فیصلہ معطل

آزاد کشمیر الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل:سردار میر اکبر وزارت کے عہدےپر بحال

باغ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کردیا سردار میر اکبر خان وزارت کے قلمدان سمیت بحال ہو گئے ۔ گزشتہ روز اپنے حلقہ انتخاب میں بغیر حکومتی عہدہ آئے اور آج جمتہ المبارک کے دن ا ن کے حق میں فیصلہ آگیا ۔  یہ

آزاد کشمیر الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل:سردار میر اکبر وزارت کے عہدےپر بحال Read More »

نورین عارف

نورین عارف کی سیاسی میدان میں دبنگ انٹری : پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد ریاست جموں وکشمیر میں 2026 ءکے ہونے والےعام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنے اپنے حلقہ جات میں نئے لوگوں کو شامل کرنا شروع کر دیا ۔ سابق وزیر حکومت نورین عارف نے اپنے حلقہ انتخاب سے دوسری

نورین عارف کی سیاسی میدان میں دبنگ انٹری : پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا Read More »

پتیاں روڈ

چڑھوئی:پتیاں موڑ تا محلہ مہتیاں کروڑوں کی لنک روڈ کرپشن کی نذر ، عوام کی احتجاج کی دھمکی

چڑھوئی (کشمیر ڈیجیٹل )پتیاں موڑ تا محلہ مہتیاں کروڑوں کی لنک روڈ منصوبہ کرپشن کی نذر  ہونے کے چند ہفتوں بعد سڑک  مختلف مقامات سے اکھڑنے لگی ۔ ناقص میٹریل، متعلقہ ٹھیکیدار کی غفلت محکمہ ، پی ڈبلیو ڈی کوٹلی کی ملی بھگت یا سیاسی عمل دخل، عوام علاقہ کا سوال ؟ عوام علاقہ کا

چڑھوئی:پتیاں موڑ تا محلہ مہتیاں کروڑوں کی لنک روڈ کرپشن کی نذر ، عوام کی احتجاج کی دھمکی Read More »

ہٹیاں بالا

ہٹیاں بالا :غریب محنت کش کی زمین پر ناجائز قبضہ،وزیر اعظم آزاد کشمیر و دیگر اعلیٰ حکام سے داد رسی کی اپیل

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) قہوہ فروش سید ذوالفقار شاہ نے کی فریادکی ہےکہ ہماری زمین واپس دلوائی جائے ورنہ خودکشی پر مجبور ہوں گے ۔ کوٹلہ چناری کے غریب محنت کش سید ذوالفقار شاہ انصاف کے منتظر، ذولفقار شاہ ایبٹ آباد میں قہوہ فروشی کر کے بمشکل اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالتے ہیں

ہٹیاں بالا :غریب محنت کش کی زمین پر ناجائز قبضہ،وزیر اعظم آزاد کشمیر و دیگر اعلیٰ حکام سے داد رسی کی اپیل Read More »