کشمیر ڈیجیٹل

محکمہ برقیات کے3افسران پولیس کو مطلوب نکلے، معطلی کی سفارش

محکمہ برقیات حویلی کہوٹہ کے دو افسران سمیت 3 ملازمین تھانہ پولیس حویلی کہوٹہ کو مقدمہ میں مطلوب نکلے،پولیس نے معطل کرنے کے علاوہ حوالگی کیلئے بھی مکتوب تحریر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی حویلی کہوٹہ کے دفتر سے جاری نوٹس کے مطابق ایکسین برقیات محمد عاصم خان،ایس ڈی او برقیات خالد حسین […]

محکمہ برقیات کے3افسران پولیس کو مطلوب نکلے، معطلی کی سفارش Read More »

بھارت کا نیا حربہ، انورادھا بھسین، اورندھتی رائے، اے جی نورانی سمیت نامور مصنفین کی 25کتابوں پر پابندی عائدکردی

اسلام آباد/سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل ڈیسک)بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں نیا حربہ اپناتے ہوئے 25 کتابوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ ان میں انورادھا بھسین ،اورندھتی رائے ،اے جی نورانی، مولانا مودودی سمیت ممتاز مصنفین کی کتابیں شامل ہیں۔ بھارتی حکومت نے5اگست2025 کو ایک اور سیاہ اقدام اٹھاتے ہوئے لکھے گئے سچ پربھی پابندی

بھارت کا نیا حربہ، انورادھا بھسین، اورندھتی رائے، اے جی نورانی سمیت نامور مصنفین کی 25کتابوں پر پابندی عائدکردی Read More »

 کشمیری تنہا نہیں ہیں،پاکستان ان کیساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے،مستقل مندوب یواین عاصم افتخار

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ کشمیری تنہا نہیں ہیں۔ پاکستان ان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور جب تک انہیں انصاف اور ان کی جائز امنگوں کی تکمیل نہیں ملتی، ہم اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ یومِ استحصال کشمیر کو 6 برس

 کشمیری تنہا نہیں ہیں،پاکستان ان کیساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے،مستقل مندوب یواین عاصم افتخار Read More »

مافیاز کو نکیل ڈال دی اور اقربا پروری کا بھی خاتمہ کردیا ہے،وزیراعظم انوارالحق کا دعویٰ

مظفر آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نےکہا ہے کہ ہم نے مافیاز کو نکیل ڈال دی ہے اورریاست میں اقرباپروری کا بھی خاتمہ کرتے ہوئے عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پر ہی خرچ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے وزیر حکومت سردار محمد حسین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی

مافیاز کو نکیل ڈال دی اور اقربا پروری کا بھی خاتمہ کردیا ہے،وزیراعظم انوارالحق کا دعویٰ Read More »

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، میجر رضوان طاہر سمیت 3 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملے میں میجر محمد رضوان طاہر سمیت 3 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں نائیک ابن امین اور لانس نائیک محمد یونس بھی شامل ہیں۔ 31 سال کے میجر محمد رضوان

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، میجر رضوان طاہر سمیت 3 جوان شہید Read More »

باغ ، کنٹریکٹرز کی بڑی بیٹھک، مشینری سمیت مظفرآباد کی طرف مارچ کا اعلان

باغ(کشمیر ڈیجیٹل رپورٹ) بلات کی عدم ادائیگیوں کیخلاف باغ کے کنٹریکٹرز کی بڑی بیٹھک ،کنٹریکٹر ایسوسی ایشن پونچھ ڈویژن کے ذمہ داران سے سات اگست کو مشاورت کر کہ اگلے ایام مشینری سمیت مظفر آباد مارچ کا اعلان کردیا۔ حکومتی عدم دلچسپی یا پونچھ ڈویژن کے کنٹریکٹرز سے کوئی انتقام اربوں روپے فنڈز ہونے کے

باغ ، کنٹریکٹرز کی بڑی بیٹھک، مشینری سمیت مظفرآباد کی طرف مارچ کا اعلان Read More »

گڑھی دوپٹہ:زکریانامی بلیک میلر سے تنگ خاتون دربدر،وزیراعظم ،آئی جی سے انصاف کی اپیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل، حنا محبوب اعوان)گڑھی دوپٹہ کی رہائشی خاتون انصاف کی تلاش میں سنٹرل پریس کلب مظفرآباد میں پہنچ گئی۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے وہ رو پڑی خاتون کا کہنا ہے کہ زکریا نامی شخص سوشل میڈیا پر اس کی تصاویریں ایڈٹ کر کے شیئر کرکے بلیک میل کرتا رہا ۔یہاں تک کہ

گڑھی دوپٹہ:زکریانامی بلیک میلر سے تنگ خاتون دربدر،وزیراعظم ،آئی جی سے انصاف کی اپیل Read More »

آزادکشمیر بھر میں پی ڈبلیوڈی یونین کا احتجاج ،دھرنا دیدیا

وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر بھرمیں پی ڈبلیو ڈی یونین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ جاری، وادی لیپہ میں بھی یونین پی ڈبلیو ڈی اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے،شدید احتجاج، دھرنا دیدیا۔ ملازمین نے اسسٹنٹ کمشنر لیپہ کےآفس کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے اور مطالبات کی منظوری

آزادکشمیر بھر میں پی ڈبلیوڈی یونین کا احتجاج ،دھرنا دیدیا Read More »

گڑھی دوپٹہ مقامی آبادی اور مہاجرین کے مابین تدفین کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)گڑھی دوپٹہ اور کہواں والے باغ کے مقام پر مقامی آبادی اور مہاجر کیمپ کے رہائشیوں کے مابین تدفین کے معاملے پر تنازع پیدا ہو گیا۔ یہ تنازعہ اس وقت شدتِ اختیار کر گیا جس مہاجر کیمپ کی رہائشی ایک خاتون کی تدفین کیلئے قبر کھودنے کی تیاری کی جا رہی تھی مقامی لوگوں

گڑھی دوپٹہ مقامی آبادی اور مہاجرین کے مابین تدفین کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا Read More »

شہری کو درخت کاٹنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے نئے درخت لگانے کی سزا سنا دی

نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے ضلع نیلم میں فاریسٹ مجسٹریٹ کی عدالت نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے ایک قابلِ تقلید فیصلہ سنادیا۔ سبز درخت کاٹنے کے جرم میں ملوث شخص کو جرمانے کے ساتھ ساتھ اپنی زمین پر نئے درخت لگانے اور ایک دہائی تک ان کی دیکھ بھال کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔

شہری کو درخت کاٹنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے نئے درخت لگانے کی سزا سنا دی Read More »