شہری کو درخت کاٹنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے نئے درخت لگانے کی سزا سنا دی
نیلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے ضلع نیلم میں فاریسٹ مجسٹریٹ کی عدالت نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے ایک قابلِ تقلید فیصلہ سنادیا۔ سبز درخت کاٹنے کے جرم میں ملوث شخص کو جرمانے کے ساتھ ساتھ اپنی زمین پر نئے درخت لگانے اور ایک دہائی تک ان کی دیکھ بھال کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔ […]
شہری کو درخت کاٹنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے نئے درخت لگانے کی سزا سنا دی Read More »









