کشمیر ڈیجیٹل

پولیس کارکردگی

آزاد کشمیر : محکمہ پولیس کی کارکردگی پر عوامی حلقوں نے سوالات اٹھا دئیے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں و کشمیر میں محکمہ پولیس کی کارکردگی پر عوامی حلقوں اور سول سوسائٹی نے ایک بار پھر سوالات اُٹھا دئیے ۔ تین سال قبل دارالحکومت میں نئے تھانے کے قیام کے حوالے سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس سے سفارشات طلب کی گئی تھیں ، تاہم ڈھائی سال گزر […]

آزاد کشمیر : محکمہ پولیس کی کارکردگی پر عوامی حلقوں نے سوالات اٹھا دئیے Read More »

معین وٹو کیساتھ اجلاس،انفراسٹرکچر بحالی کیلئےگرانٹ کی ضرورت ہے، وزیراعظم انوارالحق

مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے وفاقی وزیر آبی وسائل میاں معین وٹو کے ہمراہ مون سون کے دوران آزاد کشمیر میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے بارے اعلی سطح اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار احمد نور، وزراء حکومت حکومت فیصل ممتاز راٹھور،میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ ، عبدالماجد خان، چوہدری

معین وٹو کیساتھ اجلاس،انفراسٹرکچر بحالی کیلئےگرانٹ کی ضرورت ہے، وزیراعظم انوارالحق Read More »

نیلم جہلم پراجیکٹ کی بندش، منگلا ڈیم زمینوں سے متعلق کیسز پر سینیٹ کمیٹی برہم

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس سینیٹر شہادت اعوان کی زیر صدارت گزشتہ روز ہواجس میں واپڈا کے آڈٹ پیراز پر تعمیل رپورٹس کا جائزہ لیا ۔ اجلاس میں دہائیوں سے زیر التواقانونی مقدمات، کھربوں روپے کے زمینی تنازعات اور نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی بندش پر شدید تحفظات کا اظہار

نیلم جہلم پراجیکٹ کی بندش، منگلا ڈیم زمینوں سے متعلق کیسز پر سینیٹ کمیٹی برہم Read More »

پاکستان کیساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جا رہے ہیں،چینی وزیرخارجہ

اسلام آباد: چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا ہے کہ چین اپنی ہمسایہ ڈپلومیسی میں پاکستان کو ترجیح دینا جاری رکھےگا، پاکستان کو اپنا قابل اعتماد اتحادی تصور کرتے ہیں، پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جا رہے ہیں۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں چینی وزیرخارجہ کا کہنا

پاکستان کیساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جا رہے ہیں،چینی وزیرخارجہ Read More »

کامسراورچھلیانی ٹنل دوبارہ پی ایس ڈی پی میں شامل کئے جائیں، جاوید ایوب کا وزیراعظم کو خط

مظفرآباد:کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ پر وزیر حکومت جاوید ایوب حرکت میں آگئے اور کامسر تا کہوڑی اور چھلپانی تا پٹہکہ ٹنل کے پروجیکٹ کو دوبارہ پی ایس ڈی پی میں شامل کرنے کے لئے مکتوب لکھ دیا۔ وزیر حکومت سردار جاوید ایوب نے خط میں مطالبہ کیا ہے اس منصوبے کو ختم نہ کیا جائے

کامسراورچھلیانی ٹنل دوبارہ پی ایس ڈی پی میں شامل کئے جائیں، جاوید ایوب کا وزیراعظم کو خط Read More »

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، مضر صحت گھی ضبط،گودام سیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی بروقت اور بہترین کارروائی، برارکوٹ انٹری پوائنٹ پر غیر رجسٹرڈ اور بدوں لیبارٹری رپورٹس گھی کی بڑی کھیپ ضبط کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے معمول کی چیکنگ کے دوران فوڈ ڈیلیوری گاڑی کو روکا جس میں بھاری مقدار میں غیر رجسٹرڈ گھی موجود تھا۔

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، مضر صحت گھی ضبط،گودام سیل Read More »

میرپور : ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن ایکسپو اور سیمولیشن ایکسرسائز ، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

میرپور(کشمیر ڈیجٹل)سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA)، یو این ورلڈ فوڈ پروگرام، مسلم ہینڈز اور ظہیر احمد خواجہ میموریل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے میرپور میں ایک روزہ ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن (DRR) ایکسپو اور تین روزہ سیمولیشن ایکسر سائز کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ اس ایکسپو کا مقصد قدرتی آفات کے خطرات سے نمٹنے کے لیے

میرپور : ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن ایکسپو اور سیمولیشن ایکسرسائز ، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال Read More »

باغ، چوکی ساہلیاں کو تھانے کا درجہ مل گیا،نوٹیفکیشن جاری

باغ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق نے اپنا وعدہ وفا کردیا۔ باغ آزاد کشمیر میں 5 ویں پولیس تھانےکے افتتاح کردیا۔ چوکی پولیس ساہلیاں کو بھی تھانہ کا درجہ دیدیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ میں تھانوں کی تعداد 3 ہوگئی جن میں تھانہ پولیس دھیرکوٹ ، تھانہ پولیس

باغ، چوکی ساہلیاں کو تھانے کا درجہ مل گیا،نوٹیفکیشن جاری Read More »

راولاکوٹ، طلباء تنظیموں کا گرفتار نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ،ریاست گیراحتجاج کا اعلان

راولاکوٹ : (کشمیر ڈیجیٹل)مختلف طلباء تنظیموں کے ذمہ داران نے 13 اگست کے واقعہ میں گرفتار نوجوانوں کی رہائی اور ان پر قائم مقدمات کے فوری خاتمہ کا مطالبہ کر دیا اور ایسا نہ ہونے کی صورت 26 اگست بروز منگل طلباءاتحاد کے زیر اہتمام ایک بڑے مارچ اور احتجاج کا بھی اعلان کیا ہے۔

راولاکوٹ، طلباء تنظیموں کا گرفتار نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ،ریاست گیراحتجاج کا اعلان Read More »

اینٹی کرپشن حکام ان ایکشن، محکمہ مال نیلم ویلی کیخلاف کارروائی شروع ،نگران طلب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)نگران محکمہ مال نیلم ویلی کے خلاف اینٹی کرپشن میں دی گئی درخواست پر کاروائی کا آغاز کر دیا گیا، نگران محکمہ مال نیلم اینٹی کرپشن طلب۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے صوبیدار کی بیوہ خرشید بی بی کی جانب سے اس کے بیٹے کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانے والے محکمہ مال کے

اینٹی کرپشن حکام ان ایکشن، محکمہ مال نیلم ویلی کیخلاف کارروائی شروع ،نگران طلب Read More »