کشمیر ڈیجیٹل

سماہنی :ظالم شوہر کا بیوی پر تشدد، سر کے بال مونڈ دئیے، شیر خوار بچی بھی چھین لی،ملزم گرفتار

بھمبر، سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل )ظالم شوہر کا بیوی پر تشدد، سر کے بال مونڈ دئیے، 15 دن کی شیر خوار بچی بھی چھین لی، لڑکی کا والد پولیس تھانہ سماہنی پہنچ گیا کئی گھنٹوں کی تاخیر سے FIR درج کر لی گئی، سب ڈویژن سماہنی کی یونین کونسل ڈب سندوعہ میں بیوی پر تشدد کا […]

سماہنی :ظالم شوہر کا بیوی پر تشدد، سر کے بال مونڈ دئیے، شیر خوار بچی بھی چھین لی،ملزم گرفتار Read More »

شادی کا جھانسہ دیکر طالبہ درندگی کا نشانہ بنانے والا پرنسپل گرفتار

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)خیابان سرسید کے علاقے میں شادی کا جھانسہ دیکر اور امتحان کی تیاری کے بہانے بلا کر میٹرک کی طالبہ کو مبینہ طورپر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے اکیڈمی پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق طالبہ حاملہ ہوئی تو ملزم نے نجی کلینک لے جا کر چیک اپ کرایا اور ادویات

شادی کا جھانسہ دیکر طالبہ درندگی کا نشانہ بنانے والا پرنسپل گرفتار Read More »

راجہ علی ذوالقرنین کے وزیر اعظم آزاد کشمیر پر وعدہ خلافی اور محسن کشی کے الزامات

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم آزاد کشمیر کو ایم ایل اے بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے اور ان کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے راجہ علی ذوالقرنین نے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق پر سخت تنقید کی ہے۔ ذرائع کے مطابق راجہ علی ذوالقرنین نے وزیر اعظم کو مشکل وقت میں بھرپور سپورٹ فراہم

راجہ علی ذوالقرنین کے وزیر اعظم آزاد کشمیر پر وعدہ خلافی اور محسن کشی کے الزامات Read More »

ملک میں 5 ستمبر تک بارشیں جاری رہنے کا امکان، دریاؤں میں پانی کی سطح مزیدبلند ہونے کا خدشہ

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 5 ستمبر تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلاب کی شدت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ ہیڈ

ملک میں 5 ستمبر تک بارشیں جاری رہنے کا امکان، دریاؤں میں پانی کی سطح مزیدبلند ہونے کا خدشہ Read More »

پاکستان میں مکمل چاند گرہن کب اور کہاں نظر آئے گا؟

(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں 7 اور 8 ستمبر 2025 کی درمیانی رات کو مکمل چاند گرہن دیکھنے کو ملے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ گرہن یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقہ، شمالی امریکا کے مغربی حصے، جنوبی امریکا کے مشرقی حصے، بحرالکاہل، بحرِ اٹلانٹک، بحرِ ہند، آرکٹک اور انٹارکٹیکا میں بھی

پاکستان میں مکمل چاند گرہن کب اور کہاں نظر آئے گا؟ Read More »

چکار مین بازار میں آگ لگنےسے کروڑوں کا نقصان، ریسکیو ٹیم غائب

(کشمیر ڈیجیٹل)چکار مین بازار میں بدھ کے روز اچانک لگنے والی آگ نے متعدد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آگ قاسمیہ بیکری سے بھڑکی اور دیکھتے ہی دیکھتے قریبی دکانوں تک پھیل گئی، جس سے صورتحال

چکار مین بازار میں آگ لگنےسے کروڑوں کا نقصان، ریسکیو ٹیم غائب Read More »

دوسری جنگ عظیم میں کامیابی کی 80ویں سالگرہ کی تقریب،صدر شی کا دنیا کو امن کا پیغام

بیجنگ:چین میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی انسداد فاشزم جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کے روز بیجنگ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ صدر شی جن پنگ جو کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکرٹری، صدرِ مملکت

دوسری جنگ عظیم میں کامیابی کی 80ویں سالگرہ کی تقریب،صدر شی کا دنیا کو امن کا پیغام Read More »

حکومت کرپشن میں ملوث،عدالتی حکم کی بھی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، بلدیاتی نمائندگان

مظفر آباد:ممبر ضلع کونسل باغ و ترجمان بلدیاتی نمائندگان آزادکشمیرجاوید عارف عباسی نے کہا ہے حکومت خوفناک انداز میں کرپشن میں ملوث ہے، وزیراعظم نے ڈیڑھ ارب کا بجٹ اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید عباسی نے کہا کہ انوار حکومت جان بوجھ کر بلدیاتی نمائندگان کے صبر کا متحان

حکومت کرپشن میں ملوث،عدالتی حکم کی بھی خلاف ورزی کی جا رہی ہے، بلدیاتی نمائندگان Read More »

کوئٹہ :بی این پی کے جلسے میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 17شدید زخمی

کوئٹہ(کشمیر ڈیجیٹل ) صوبائی دارالخلافہ میں دھماکے سے 5افرادجاں بحق جبکہ 17 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ سریاب شاہوانی سٹیڈیم کے باہر ہوا،دھماکے کے وقت بی این پی مینگل کا جلسہ ہو رہا تھا،دھماکے کے وقت تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی سردار اختر مینگل اور دیگر پارٹیوں کے رہنماء

کوئٹہ :بی این پی کے جلسے میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 17شدید زخمی Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز نے مسجد پراپنی تصویرلگانےکا سخت نوٹس لے لیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسجد پر اپنی تصویر لگانےکا سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین سے وضاحت طلب کرلی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مسجد پر تصویر لگانے پر ڈپٹی کمشنر کی سرزنش کی اور ضلعی انتظامیہ اور سرکاری اداروںکو اپنی تصویر کے حوالے سے ایس او

وزیراعلیٰ مریم نواز نے مسجد پراپنی تصویرلگانےکا سخت نوٹس لے لیا Read More »