کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا لوکل گورنمنٹ سے ترقیاتی فنڈز کا ریکارڈ طلب

(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد کشمیر کے اراکین اسمبلی کو لوکل گورنمنٹ کے ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کے معاملے پر ہائی کورٹ نے محکمہ لوکل گورنمنٹ سے ریکارڈ 15 ستمبر کو طلب کرلیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے کی خلاف ورزی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ کی روشنی میں کسی بھی نوعیت کی […]

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا لوکل گورنمنٹ سے ترقیاتی فنڈز کا ریکارڈ طلب Read More »

گڑھی دوپٹہ میں ’’ہمارے شہداء ہمارا فخر‘‘ کے عنوان سے شجر کاری تقریب

(کشمیر ڈیجیٹل)ریفاریسٹیشن ڈویژن مظفرآباد کے زیر اہتمام یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے گڑھی دوپٹہ میں آرمی پبلک اسکول میں ’’ہمارے شہداء ہمارا فخر‘‘ کے عنوان سے مون سون شجر کاری مہم کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی لیفٹیننٹ کرنل فیاض حسین تھے جبکہ پرنسپل اے پی ایس گلشاد افضل، رینج آفیسر

گڑھی دوپٹہ میں ’’ہمارے شہداء ہمارا فخر‘‘ کے عنوان سے شجر کاری تقریب Read More »

پنجاب میں تباہ کن سیلاب، 35 لاکھ افراد متاثر، لاکھوں ایکڑ پر فصلیں برباد

(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب کے دریاؤں میں شدید طغیانی اور طوفانی بارشوں کے باعث صوبے بھر میں تباہ کن صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ مزید سیکڑوں دیہات زیرِ آب آ گئے جبکہ لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اب تک صوبے کے قریب 4 ہزار دیہات متاثر اور 35 لاکھ سے

پنجاب میں تباہ کن سیلاب، 35 لاکھ افراد متاثر، لاکھوں ایکڑ پر فصلیں برباد Read More »

سیلابی پانی میں چھپے خطرات! این ڈی ایم اے نے ڈینگی اور ملیریا کے پھیلاؤ پر وارننگ جاری کر دی

(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے (NDMA) نے ملک کے نشیبی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی اور ملیریا کے خدشات کے پیشِ نظر احتیاطی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق شدید بارشوں اور سیلابی پانی کے جمع ہونے سے مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا

سیلابی پانی میں چھپے خطرات! این ڈی ایم اے نے ڈینگی اور ملیریا کے پھیلاؤ پر وارننگ جاری کر دی Read More »

علی ذوالقرنین کی تنقید،وزیراعظم نے کسگمہ کے وفد کوملاقات کیلئے بلا کر جواب دیدیا

اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مافیا ز کوگردن سے پکڑا ہے جس پر ا ن کی اور سہولت کاروں کی چیخیں نکل رہی ہیں،اب ٹبر پال پروگرام نہیں چل سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق سے کسگمہ کے عمائدین ،ڈسٹرکٹ کونسلر راجہ فاروق اقبال، وائس چیئرمین یوسی

علی ذوالقرنین کی تنقید،وزیراعظم نے کسگمہ کے وفد کوملاقات کیلئے بلا کر جواب دیدیا Read More »

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر، حکومت سے جواب طلب کر لیا گیا

مظفر آباد:آزادکشمیر کشمیر ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی عدم تعیناتی پر حکومت، وزیراعظم آزادکشمیر سے کل جمعۃ المبارک تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔ آزادکشمیر ہائیکورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تعیناتی نہ ہونے پر دائر رٹ پٹیشن پر جسٹس سردار اعجاز خان نے سماعت کی۔ پٹیشنر کی طرف سے سابق جج

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر، حکومت سے جواب طلب کر لیا گیا Read More »

معلمین القرآن آزادکشمیر کی تنخواہوں میں 75سو روپے اضافے کی منظوری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادجموں و کشمیر تجوید القرآن ٹرسٹ کا اجلاس وزیراعظم آزادکشمیر / شریک چیئرمین ٹرسٹ چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔ وزیر مذہبی امور و اوقاف احمد رضا قادری بھی اس موقع پر موجود تھے ۔اجلاس میں مظفرآباد سے ویڈیو لنک کے ذریعے وائس چیئرمین

معلمین القرآن آزادکشمیر کی تنخواہوں میں 75سو روپے اضافے کی منظوری Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی : 15 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)پختون ڈیجیٹل کےمطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے مجموعی 804 ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے اور ذرائع کے مطابق اب تک ہونے والے تصدیق کے عمل میں 15 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق ان 15 ملازمین کو شوکاز نوٹس بھی جاری کئے

خیبرپختونخوا اسمبلی : 15 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف Read More »

کوٹلہ مکڑا پہاڑ میدان جنگ میں تبدیل،افغانیوں کی فائرنگ سے نوجوان قتل، 2 افراد زخمی

مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل) یونین کونسل کوٹلہ مکڑا پہاڑ کے مقام پر غیرریاستی افغانیوں اور مقامی افراد کے درمیان تصادم غیرریاستی افغان پٹھانوں کی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان قتل دو زخمی، مقتول کشمیری نوجوان کی کُچھ دن پہلے شادی ہوئی تھی آزاد کشمیر کے ضلع مظفرآباد کی وادی کوٹلہ میں مقامی آبادی شدید خوف و ہراس میں

کوٹلہ مکڑا پہاڑ میدان جنگ میں تبدیل،افغانیوں کی فائرنگ سے نوجوان قتل، 2 افراد زخمی Read More »

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ،آڈیٹر جنرل آف پاکستان نےحکومتی ناکامی کاپول کھول دیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے 507 ارب روپے کے نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی ناقص منصوبہ بندی ، ناقص میٹریل کا استعمال اور عدم توجہ ناکامی کی اہم وجہ قراردیدی۔ اپنی رپورٹ میں، آڈیٹر جنرل نے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کے پانی کے حقوق کو محفوظ بنانے میں

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ،آڈیٹر جنرل آف پاکستان نےحکومتی ناکامی کاپول کھول دیا Read More »