ملک بھر میں ضلعی انتظامیہ کےڈھانچے میں تبدیلی کا فیصلہ،کمیٹی قائم،چیف سیکرٹری آزادکشمیر بھی شامل
اسلام آباد:آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں ضلعی انتظامیہ کے قانونی اور انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے وزیراعظم نے سفارشات طلب کرلی ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کے انتظامی اور قانونی ڈھانچے پر سفارشات کی تیاری کیلئے 18رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے […]









