شہداء کو خراج عقیدت،یوم دفاع آج انتہائی سادگی اور عاجزی کیساتھ منایا جائیگا، آئی ایس پی آر
اسلام آباد؛آج ملک بھر میں یوم دفاع منایاجا رہاہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے شہدا اور ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم دفاع و شہدا انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منایا جائیگا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان […]









