کشمیر ڈیجیٹل

باجوڑ ، دوران میچ کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکہ، بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق،بچہ زخمی

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل) ضلع باجوڑ کی تحصیل کے ایک کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے میں واقع کوثر کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بھگڈر مچ گئی۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک […]

باجوڑ ، دوران میچ کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکہ، بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق،بچہ زخمی Read More »

سوشل میڈیا پر جوئے کی تشہیر : نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مزید 2 یوٹیوبرز کو طلب کرلیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)آن لائن جوا، بیٹنگ ایپ کےفروغ کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے معروف یوٹیوبر اور انفلوئنسرز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے سوشل میڈیا پر آن لائن جوئے کی غیر قانونی ایپلیکیشنز کی تشہیر کے معاملے پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جوئے کی تشہیر : نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے مزید 2 یوٹیوبرز کو طلب کرلیا Read More »

جنگ ستمبر 1965 پر تیار کردہ نئی ڈاکیومینٹری اور نغمہ جاری

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)جنگ ستمبر 1965 کے حوالے سے نئی ڈاکیومنٹری اور نغمہ جاری ۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع و شہداء 6 ستمبر 1965 پر نئی ڈاکیومینٹری جاری کر دی۔ ڈاکیومینٹری میں جنگ ستمبر کے غازیوں کی لازوال داستان ان کی زبانی پیش کی

جنگ ستمبر 1965 پر تیار کردہ نئی ڈاکیومینٹری اور نغمہ جاری Read More »

عید میلاد النبی ﷺ پاکستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، خصوصی دعاؤں کا اہتمام

رحمتِ دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یومِ ولادت آج پاکستان بھر میں مذہبی جوش و جذبے، عقیدت و محبت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں، کراچی سے راولپنڈی تک چاروں صوبوں، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا کی گلیاں، مساجد، بازار اور چوراہے درود

عید میلاد النبی ﷺ پاکستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، خصوصی دعاؤں کا اہتمام Read More »

احساس پروگرام 2025: رقم حاصل کرنے کا اصل طریقہ کیا ہے؟

(کشمیر ڈیجیٹل) احساس پروگرام سے متعلق افواہوں کی وضاحت سامنے آ گئی ہے۔ بعض حلقوں میں کہا جا رہا تھا کہ حکومت 25 ہزار روپے کا الگ گرانٹ دے رہی ہے، تاہم حکام کے مطابق “احساس 25 ہزار روپے” کوئی نیا وظیفہ نہیں بلکہ سہ ماہی وظیفہ، بچوں کی تعلیم کے الاؤنس اور بقایاجات کو

احساس پروگرام 2025: رقم حاصل کرنے کا اصل طریقہ کیا ہے؟ Read More »

امریکی امدادی پرواز پاکستان پہنچ گئی، سامان پاک فوج کے سپرد کر دیا گیا

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی سامان پاک فوج کے حوالے کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکا کی جانب سے امدادی سامان لے کر پہلی پرواز آج پاکستان پہنچی اور یہ سامان پاکستان آرمی کے حوالے کیا گیا۔ امریکی آرمی

امریکی امدادی پرواز پاکستان پہنچ گئی، سامان پاک فوج کے سپرد کر دیا گیا Read More »

اگلی بار سکور 0-6 نہیں بلکہ 0-60 ہوگا، ایئر وائس مارشل شہریار خان کا یوم دفاع پرخطاب

(کشمیر ڈیجیٹل) یومِ دفاع کے موقع پر ملک بھر میں پروقار تقریبات منعقد ہوئیں، مزارِ قائد، مزارِ اقبال اور نیول ہیڈکوارٹرز پر گارڈز کی تبدیلی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ کراچی میں مزارِ قائد پر پاکستان ایئرفورس اکیڈمی اصغر خان کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ تقریب کے

اگلی بار سکور 0-6 نہیں بلکہ 0-60 ہوگا، ایئر وائس مارشل شہریار خان کا یوم دفاع پرخطاب Read More »

ملک بھر میں آج یومِ دفاع و شہداء جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر میں یومِ دفاع و شہداء آج بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وطن عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مختلف تقریبات جاری ہیں۔ یومِ دفاع کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد

ملک بھر میں آج یومِ دفاع و شہداء جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے Read More »

فتنہ الخوارج

شہداء کو خراج عقیدت،یوم دفاع آج انتہائی سادگی اور عاجزی کیساتھ منایا جائیگا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد؛آج ملک بھر میں یوم دفاع منایاجا رہاہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے شہدا اور ان کے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم دفاع و شہدا انتہائی سادگی اور عاجزی کے ساتھ منایا جائیگا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان

شہداء کو خراج عقیدت،یوم دفاع آج انتہائی سادگی اور عاجزی کیساتھ منایا جائیگا، آئی ایس پی آر Read More »

متوقع بارشیں،سیلاب،افسران کی چھٹیاں منسوخ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)سیلاب اور متوقع بارشوں کے پیش نظرمحکمہ ہاؤسنگ پنجاب نے اپنے تمام افسران واہلکاروں کی چھٹیاں فوری طور پرمنسوخ کردی ہیں تاکہ ریلیف کے کاموں میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔ سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل کی ہدایت پرنوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں متعلقہ اضلاع کے ریلیف کیمپس میں 24 گھنٹے افسران کی موجودگی کو

متوقع بارشیں،سیلاب،افسران کی چھٹیاں منسوخ Read More »