کشمیر ڈیجیٹل

علیمہ خان کی میڈیا ٹاک،سوال پوچھنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پرتشدد

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی اڈیالا جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران بدمزگی کا واقعہ پیش آیا۔ علیمہ خان کی اڈیالا جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے صحافیوں کے ساتھ ہاتھا پائی کی اور گالم گلوچ بھی کی۔ صحافی کے […]

علیمہ خان کی میڈیا ٹاک،سوال پوچھنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پرتشدد Read More »

مہاجرین کی نشستیں کبھی بھی ختم نہیں ہوسکتی ،سردار تنویرالیاس

(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی تاجروں کے مسائل پر بات کرسکتی ہے لیکن ان کے پاس یہ اختیار بالکل نہیں کہ وہ آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں مہاجرین مقیم پاکستان کی نشستوں کے خاتمے کی بات کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ مہاجرین کی

مہاجرین کی نشستیں کبھی بھی ختم نہیں ہوسکتی ،سردار تنویرالیاس Read More »

جدہ سے لاہور جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

(کشمیر ڈیجیٹل)جدہ سے لاہور آنے والی سیرین ایئر کی پرواز کو فنی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق دورانِ پرواز طیارے میں اچانک تکنیکی مسئلہ سامنے آیا جس پر کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرول سے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ طیارے میں دو سو سے زائد مسافر

جدہ سے لاہور جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ Read More »

معرکہ حق کے ہیروز کو گولڈ میڈل، شہداء کو خراج تحسین ،فیملیز کو پاک فوج کی جانب سے تحائف

(کشمیر ڈیجیٹل)سب ڈویژن شاردہ میں یوم دفاع و شہداء قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر معرکہ حق میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کو گولڈ میڈل اور تمغے دیے گئے۔ مقامی یونٹ کے کمانڈر زیشان کلاباش نے پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے والے اہلکاروں کو معرکہ حق کے

معرکہ حق کے ہیروز کو گولڈ میڈل، شہداء کو خراج تحسین ،فیملیز کو پاک فوج کی جانب سے تحائف Read More »

مظفرآباد: 42 سو عارضی ملازمین کا مستقلی کے لیے دھرنا

(کشمیر ڈیجیٹل)گزشتہ چار برسوں سے آزاد کشمیر کے مختلف محکموں میں تعینات 42 سو سے زائد عارضی ملازمین نہ تو فارغ کیے گئے اور نہ ہی مستقل، جس کے باعث ریاستی عوام اور متاثرہ ملازمین دونوں شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ حکمرانوں کی پالیسیوں کو ناقص قرار دیتے ہوئے یہ ملازمین ایک بار پھر اپنی

مظفرآباد: 42 سو عارضی ملازمین کا مستقلی کے لیے دھرنا Read More »

تحصیل برنالہ میں گھریلو سلنڈرز کی من مانی قیمتیں، عوام مشکلات کا شکار

(کشمیر ڈیجیٹل)تحصیل برنالہ میں گھریلو گیس سلنڈرز کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ عوام کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن گیا ہے۔ مختلف دکاندار سلنڈر 3100 سے 3300 روپے میں فروخت کر رہے ہیں جبکہ کسی جگہ بھی ایک مقررہ ریٹ پر عملدرآمد دکھائی نہیں دیتا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ حکومتی سطح

تحصیل برنالہ میں گھریلو سلنڈرز کی من مانی قیمتیں، عوام مشکلات کا شکار Read More »

قیمتوں

ملک بھر میں صرف تین ہفتوں میں آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ!

(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور صرف تین ہفتوں کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار 50 روپے تک مہنگا ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی 5 ستمبر تک کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کے اثرات کے بعد آٹے کی

ملک بھر میں صرف تین ہفتوں میں آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ! Read More »

جلالپور پیروالا میں اونچے درجے کا سیلاب، انخلا کی کوششیں تیز

(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع سیلابی ریلوں کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ ملتان کے علاقے جلالپور پیروالا میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق متاثرہ شہریوں کے انخلا کے لیے ہیلی کاپٹر سمیت تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ جلالپور پیروالا

جلالپور پیروالا میں اونچے درجے کا سیلاب، انخلا کی کوششیں تیز Read More »

سیلابی ریلے سندھ میں داخل ہونا شروع،بارش کا بھی جاری ،نشیبی علاقے زیر آب

پنجاب میں تباہی کے بعد سیلابی ریلے سندھ میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں جس کے باعث دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ سندھ کے کئی علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ فلڈ کنٹرول حکام کے مطابق گڈو بیراج پر درمیانے درجے

سیلابی ریلے سندھ میں داخل ہونا شروع،بارش کا بھی جاری ،نشیبی علاقے زیر آب Read More »

ملتان: جلال پور پیروالا میں بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیرآب، شہر میں ایمرجنسی نافذ

پنجاب کے دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے، ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 5 لاکھ 17 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ جلالپور پیروالا میں مقامی بند میں شگاف پڑنے سے درجنوں بستیاں زیر آب آگئی ہیں، مکین گھروں کی چھت پر پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔

ملتان: جلال پور پیروالا میں بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیرآب، شہر میں ایمرجنسی نافذ Read More »