کشمیر ڈیجیٹل

جاوید بٹ

پکا کشمیری ہوں ، پروپیگنڈے سے نہیں گھبراتا : وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر

مظفراباد/ نیلم (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے وزیر ٹرانسپورٹ جاوید بٹ نے اپر نیلم سے پیپلزپارٹی کے امیدوار کی جیت کے دعوے کیساتھ ساتھ اپنے اوپر لگنےوالے الزامات کا دفاع کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ میں پکا کشمیری ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق انہو ں نے کہا کہ عوام نے ہمیشہ ترقی، خدمت اور کشمیری […]

پکا کشمیری ہوں ، پروپیگنڈے سے نہیں گھبراتا : وزیر ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر Read More »

نورین عارف

2026 کا جنرل الیکشن پاکستان مسلم لیگ ن جیتے گی : نورین عارف کا بڑا دعویٰ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)یونین کونسل سرلی سچہ گاؤں منگراں اور سموٹھ سے درجنوں لوگ پیپلزپارٹی چھوڑ کر محترمہ نورین عارف کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سرلی سچہ گا ؤں اورمنگراں سے تقریباً پاکستان پیپلزپارٹی کا صفایا ہو گیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے

2026 کا جنرل الیکشن پاکستان مسلم لیگ ن جیتے گی : نورین عارف کا بڑا دعویٰ Read More »

فیصل راٹھور

پاک فوج کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے: فیصل راٹھور

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) کرنل آصف اعوان شہید کرکٹ اور پولو ٹورنامنٹ فالکن گراونڈ کیل میں کھیلا گیا۔ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈویژن بھر سے 12ٹیموں نے حصہ لیا۔فائنل میچ الفجر ٹیم مظفرآباد نے اپنے نام کرلیا ۔ پاک فوج کے تعاون سے (کرنل آصف اعوان شہید )فاونڈیشن کے ز یرہتمام کھیلا گیا۔ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی

پاک فوج کھیلوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے: فیصل راٹھور Read More »

چوہدری عبدالمجید

پاکستان اسلام کا قلعہ،تاقیامت قائم ودائم رہے گا:چوہدری عبدالمجید

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوتﷺ ایمان کی اساس ہے۔ خاتم النبین ﷺ کی نبوت کے منکر دائرہ اسلام سے خارج ہیں اور ان کا مذہب اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ 7 ستمبر اسلامی تاریخ کا وہ روشن

پاکستان اسلام کا قلعہ،تاقیامت قائم ودائم رہے گا:چوہدری عبدالمجید Read More »

انوارالحق

ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے : وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ اسلام کی اساس اور ایمان کا بنیادی ستون ہے ۔ یوم ختم نبوت ﷺ پر اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو آخری

ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے : وزیر اعظم آزاد کشمیر Read More »

فیصل راٹھور

فیصل راٹھور کا اڑنگ کیل چیئرلفٹ کا معائنہ : انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

نیلم (کشمیر دیجیٹل )وزیر لوکل گورنمنٹ فیصل ممتاز راٹھور نے اڑنگ کیل چیئرلفٹ کا معائنہ کیا ۔ اس موقع پر وزیر قانون، انصاف و پارلیمانی امور میاں عبد الوحید ایڈووکیٹ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔ وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی فیصل ممتاز راٹھور نے چیئرلفٹ کے تکنیکی و دیگر پہلوؤں پراسسٹنٹ ڈائریکٹر

فیصل راٹھور کا اڑنگ کیل چیئرلفٹ کا معائنہ : انتظامات کو تسلی بخش قرار دیدیا Read More »

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی تعیناتی کا فیصلہ وزیر اعظم اور وزیر صحت کریں گے

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی تعیناتی کے لیے فائنل راونڈ میں مقابلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ سیاسی جماعتوں، برادریوں اور امیدواروں کے درمیان لابنگ تیز ہو گئی ہے جبکہ فیصلہ وزیر اعظم چوہدری انوار الحق اور وزیر صحت چوہدری انصر ابدالی کے ہاتھ میں ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بھرپور لابنگ

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی تعیناتی کا فیصلہ وزیر اعظم اور وزیر صحت کریں گے Read More »

صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار

(کشمیر ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں لڑکی کا روپ دھار کر سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ضلعی پولیس کے ترجمان کے مطابق عبدالمغیز نامی ٹک ٹوکر لڑکیوں کا لباس پہن کر ٹک ٹاک پر مختلف پوز میں ویڈیوز بنا کر شیئر کر رہا تھا، جس پر

صوابی میں لڑکی بن کر ٹک ٹاک بنانے والا نوجوان گرفتار Read More »

وارث خان اسٹیشن پر میٹرو بس بند، مسافروں کو دروازہ توڑ کر جان بچانی پڑی!

(کشمیر ڈیجیٹل) وارث خان میٹرو اسٹیشن پر میٹرو بس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ اچانک خرابی کے باعث بس میں درجنوں مسافر پھنس گئے اور خوف و ہراس کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق بس کے دروازے نہ کھلنے پر شہریوں کو زبردستی دروازہ توڑ کر نکالا گیا۔ اس دوران

وارث خان اسٹیشن پر میٹرو بس بند، مسافروں کو دروازہ توڑ کر جان بچانی پڑی! Read More »

گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں یومِ دفاع پاکستان کی تاریخی تقریب

(کشمیر ڈیجیٹل)6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سے آزاد کشمیر کے پہلے گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیر حکومت سردار جاوید ایوب، برگیڈ کمانڈر آئی ایس پی آر آزاد جموں و کشمیر، سابق فوجی افسران، سیاسی و سماجی رہنماؤں، معززینِ علاقہ، کیڈٹس اور

گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں یومِ دفاع پاکستان کی تاریخی تقریب Read More »